براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کراچی: سیکڑوں عمارتوں میں فائر سیفٹی کیلیے اقدامات نہ ہونے کا انکشاف

کراچی: شہر قائد کی 266 عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ سے متعلق خوف ناک انکشافات ہوئے ہیں۔ میئر کراچی کو پیش کردہ رپورٹ کے مطابق شہر قائد کی تین اہم شاہراہوں پر 266 عمارتوں کا فائر آڈٹ کیا گیا۔ ان شاہراہوں میں آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ قائدین…

آن لائن ایپس سے قرضوں اور بھاری سود پر پابندیاں عائد

اسلام آباد: آن لائن قرضہ ایپلی کیشنز کے ذریعے صارفین سے اربوں روپے لوٹنے سے متعلق ایس ای سی پی نے آن لائن قرضہ ایپلی کیشنز کے قوانین سخت کردیے۔ ایس ای سی پی حکام کے مطابق عوام کو آن لائن جھانسے میں لاکر کئی گنا زیادہ سود لینے پر پابندی…

لگتا ہے کچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں، چیف جسٹس

اسلام آباد: پاکستان کے چیف جسٹس، جسٹس فائز عیسیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لگتا ہے، کچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں۔ سپریم کورٹ نے پی کے 91 ریٹرننگ افسر کو پشاور ہائی کورٹ سے معطل کرنے کے خلاف الیکشن…

سینیٹ میں فوج مخالف منفی پروپیگنڈے پر سخت سزا کی قرارداد منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف منفی اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کرنے والوں کو سخت سزا دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں متعدد…

9 مئی کیس: مراد سعید، حماد اظہر سمیت 51 ملزمان کی جائیداد ضبطی کا حکم

گوجرانوالا: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالا کینٹ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنمائوں مراد سعید، حماد اظہر اور عمر ایوب سمیت 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی…

کراچی میں سال نو پر ہوائی فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 29 افراد زخمی

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ کے سلسلے کو روکا نہ جاسکا، 2024 کے آغاز پر آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ اور کراچی پولیس چیف خادم رند کے سخت احکامات کو شہریوں نے ہوا میں اڑا دیا گیا۔ رات 12 بجتے ہی شہر شدید ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی آوازوں…

سال 2023 میں 566 دہشت گرد جہنم واصل، 260 افسران و جوان شہید

اسلام آباد: ملک بھر میں امسال 18736 انٹیلی جنس آپریشنز میں 566 دہشت گرد مارے گئے اور 5161 کو گرفتار کیا گیا، فوج کے 260 افسران اور جوانوں سمیت ایک ہزار سے زائد افراد نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، سب سے زیادہ دہشت گرد 447 کے پی کے میں مارے…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لاہور اور میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے لاہور اور میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نصیر نے لاہور کے حلقہ این اے 122 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کیا تھا۔ میاں نصیر کا اعتراض تھا…

ہمارے امیدواروں کو آر اوز دفاتر داخل نہیں ہونے دیا جارہا، سربراہ پی ٹی آئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جارہا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مذمتی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج عام انتخابات کی جانب پہلا قدم جنرل نشستوں کے لیے…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، شدید…