براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی نہ ہونے کا قانون چیلنج کرنے کا حکومتی فیصلہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے وکیل نے سپریم جوڈیشل کونسل میں کہا ہے کہ استعفے کے قانوناً منظور ہونے کے بعد اب حکومت جسٹس مظاہر کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتی، جس پر حکومت نے سپریم کورٹ کے اس قانون کو چیلنج کرنے کا…
صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما قتل
صوابی: نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق صوابی اڈا میں موٹر سائیکل سواروں نے شاہ خالد کی گاڑی پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس…
9 مئی کے درجن مقدمات میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
راولپنڈی: 9 مئی مقدمات میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت کی،…
صدر علوی نے مظاہر علی نقوی کا استعفیٰ منظور کرلیا
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر تھی اور ان کے خلاف آج 11 جنوری کو سماعت ہونا تھی۔ مظاہر علی اکبر…
اسلام آباد سمیت پنجاب و پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد/ پشاور: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے جھٹکے کوہاٹ، سرگودھا، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ خوشاب اور چارسدہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس…
پاکستان کے قانون کو نہ ماننے والا یہاں سے چلا جائے، نگراں وزیراعظم
پشاور: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جو پاکستان کا قانون نہیں مانتا وہ یہاں سے چلا جائے۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختون خوا پولیس دربار کی تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے پی پولیس…
عمران خان میانوالی سے بھی انتخابات لڑنے کے لیے نااہل قرار
راولپنڈی: لاہور کے بعد الیکشن ٹریبونل نے میانوالی سے بھی بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے این اے 89 میانوالی سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے، جس کے خلاف انہوں نے…
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے استعفیٰ دے دیا۔
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے استعفے میں کہا کہ میرے لیے اعزاز کی بات تھی کہ میں لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا جج رہا، وہ حالات جو عوامی علم میں…
پشاور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان بحال
پشاور: پی ٹی آئی انٹرا پارتی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر ہائی کورٹ نے سماعت میں دلائل سننے کے بعد الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، جس کے بعد پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان واپس مل گیا۔
کیس کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس…
فواد چوہدری مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ کے لیے نیب کے سپرد
اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو چوتھی مرتبہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کے کیس کی…