براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ژوب: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد مارے گئے
راولپنڈی: ژوب میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان…
پاک ایران تعلقات معمول پر آنے سے فضائی ٹریفک میں بہتری
اسلام آباد/ کراچی: پچھلے تین روز سے جاری کشیدگی کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات معمول پر آنے پر فضائی ٹریفک میں بھی بہتری آگئی۔
مغربی سمیت سے پاکستان کی حدود میں آنے والی پروازوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ ایران سمیت مغربی سمت سے…
2011 میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کا منصوبہ ساز گرفتار
کراچی: حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کا منصوبہ ساز پکڑا گیا۔ پاکستان رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اتحاد ٹاؤن سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مطلوب دہشت گرد ملزم عبدالغفار عرف امجد…
پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، تناؤ کے خاتمے پر اتفاق
اسلام آباد/ تہران: پچھلے دو روز سے جاری سخت تنائو کے بعد پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ایک بار پھر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ہونے والے…
اسلام آباد میں گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانے والے بے نقاب ہوگئے، جان اچکزئی
کوئٹہ: نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانے والے افراد بھی بری طرح بے نقاب ہوگئے۔
جان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج نے پاکستان کی سلامتی…
عمران خان کا سائفر جیل ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کا جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ نگراں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حقائق کا…
ایران میں بی ایل اے، بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو کامیابی کیساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ ایران میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عام شہریوں کو نقصان نہ پہنچے۔
اپنے بیان میں آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ایران…
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید بھی انتخابات سے دستبردار
پشاور: بانی پی ٹی آئی کے انتہائی قریبی اور بااعتماد ساتھی مراد سعید بھی عام انتخابات سے دستبردار ہوگئے اور انہوں نے پارٹی کو ٹکٹ بھی واپس کردیا۔
پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر…
پاکستان کا ایران میں جوابی آپریشن، متعدد دہشت گرد جہنم واصل
تہران: ایران کے میزائل حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان نے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ…
پاکستان کا ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ایران سے اپنا سفیر بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان پر ایرانی حملے پر پاکستان نے اسلام آباد میں ایرانی…