براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کراچی میں خفیہ سرنگ کے ذریعے تیل چوری کا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی: شہر قائد میں پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس نے نان ڈیوٹی پیڈ زیر زمین لائن سے ایک آئل ملز میں سرنگ بناکر تیل چوری کا انوکھا کیس پکڑا ہے۔ کسٹمز انٹیلی جنس نے آج صبح بن قاسم کے علاقے میں کارروائی کی، جہاں نان ڈیوٹی ڈیزل وائٹ آئل پائپ لائن…

الیکشن ڈیوٹی: کراچی کے سرکاری اسپتالوں کا تمام عملہ ڈاکٹروں سمیت طلب

کراچی: ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات انعقاد ہورہا ہے، عام انتخابات کے لیے سینئر ڈاکٹروں سمیت سرکاری اسپتال کا پورا عملہ طلب کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے عباسی شہید اسپتال سمیت کے ایم سی کے دیگر اسپتالوں کا پورا عملہ…

افواج ہر قسم کے خطرے اور سازش کیخلاف ہمہ دم تیار ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

چار دہشتگرد گروپس کی جانب سے بڑے شہروں میں خودکُش حملوں کا اندیشہ

راولپنڈی: کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور دیگر دہشت گرد گروپوں کی جانب سے اسلام آباد، پنڈی، پشاور، کوئٹہ اور دیگر بڑے شہروں میں دہشت گردی کا اندیشہ ہے، خفیہ اداروں نے 17 خودکُش بمبار کے پاکستان پہنچنے کا الرٹ جاری کردیا، جس پر ملک بھر میں…

عام انتخابات: کابینہ سے سول آرمڈ فورسز تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد: عام انتخابات میں نگراں وفاقی کابینہ نے سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق سول آرمڈ فورسز حساس حلقوں میں بطور کوئیک رسپانس فورس ڈیوٹی سرانجام دے گی۔ دھیان رہے کہ وفاقی وزارت داخلہ نے عام انتخابات میں…

عام انتخابات میں فوج تعیناتی سے متعلق سمری وفاقی کابینہ کو ارسال

اسلام آباد: عام انتخابات میں فوج تعینات کرنے کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے 8 فروری کو ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں فوج کی کوئیک رسپانس فورس کے طور پر تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ…

ماہ رنگ بلوچ کا اسلام آباد دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ نے دھرنا ختم کرنے اور احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کلب کے باہر اپنا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ…

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش

کراچی: پیر کی صبح سویرے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی، جس کے بعد شہر بھر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔ گلستان جوہر، گلشن اقبال، لیاقت آباد، اسکیم 33، گلشن معمار، نارتھ ناظم آباد اور منظور کالونی میں موسلادھار…

کراچی: ملازمت سے نکالنے پر شہری کی بیوی، بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی

کراچی: شہر قائد میں شارع فیصل وائرلیس گیٹ کے مقام پر فلیٹ کے رہائشی شہری نے اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق میاں بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں وائرلیس گیٹ شارع فیصل کے فلیٹ سے ملیں۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون اور 3…

ایرانی وزیر خارجہ کے دورۂ پاکستان کا اعلان، سفرا 26 جنوری سے ذمے داریاں سنبھالیں گے

اسلام آباد/ تہران: پاک ایران کے درمیان تعلقات معمول پر آنے لگے، کشیدہ صورت حال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستان اور ایران…