براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پرویز خٹک مستعفی، محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین مقرر
پشاور: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک پارٹی کی رکنیت اور چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے۔
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنا استعفیٰ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کو بھجوادیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ…
الزام لگانا آپ کا حق تو ثبوت بھی دے دیں: چیف جسٹس کا ردعمل
اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی ڈویژن کے الزامات پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا ردعمل سامنے آگیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الزامات تو کوئی کچھ بھی لگاسکتا ہے، الزام لگانا آپ کا حق…
دھاندلی الزامات مسترد، کمشنر راولپنڈی جھوٹ بول رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کمشنر پنڈی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لیاقت چٹھہ نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جھوٹ بولا ہے، میں ان کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے چیف الیکشن…
بدترین دھاندلی میں ملوث، مستعفی ہوتا ہوں، پھانسی دی جائے: کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی: راولپنڈی کے کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا، میں نے انتخابات کے دوران…
انٹر فرسٹ ایئر 2023 امتحان میں طلبہ کو 15 فیصد اضافی مارکس دینے کا فیصلہ
کراچی: انٹر بورڈ کے فرسٹ ایئر 2023 کے امتحانی نتائج کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سربراہ نے رپورٹ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کردی۔
فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی جانب سے جمع کردہ رپورٹ کی روشنی میں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے انچارج…
2024 کے دھاندلی زدہ انتخابات، 85 سیٹیں چھینی گئیں، پی ٹی آئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا، انتخابات میں ہماری 179 نشستیں ہونی چاہیے تھیں، 85 نشستیں چھینی گئیں، ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہے، 2024 پاکستان کی تاریخ کے سب…
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
مظفرآباد: الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
علی امین گنڈاپور کے خلاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس ہے۔
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کو علی امین گنڈاپور کی…
کسی جماعت سے اتحاد نہیں کررہے، پی ٹی آئی کا ہفتے کو احتجاج کا اعلان
راولپنڈی: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ن لیگ اور پی پی کے ساتھ اتحاد کی خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ عمران خان کا واضح موقف ہے کہ ان جماعتوں سے کسی صورت اتحاد نہیں ہوگا، انہوں ںے ہفتے کو ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا بھی اعلان کردیا۔…
عمر ایوب وزارت عظمیٰ کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نامزد کردیا۔
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے پوری مشاورت کی، بانی پی ٹی آئی…
سانحہ 9 مئی: گنڈاپور و دیگر اشتہاری نومنتخب ارکان اسمبلی کی گرفتاری کا فیصلہ
لاہور: عام انتخابات 2024 میں رکن اسمبلی منتخب ہونے والے 9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے حکمت عملی تشکیل دے دی گئی۔
9 مئی کے مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کو کٹہرے میں لانے کے لیے کارروائیاں تیز کی جارہی ہیں۔ مقدمات میں ملوث 22 اشتہاری…