براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

کراچی: آئندہ چند روز میں سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چند روز میں جام شورو، دادو، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ میں بارش کا امکان ہے جب کہ کراچی میں آج اور کل کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود…

زمان پارک حملہ کیس: صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور

لاہور: زمان پارک حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی۔ صحافی عمران ریاض کو 27 مارچ کو پولیس پر حملے اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے عمران ریاض کو ایک ہفتہ قبل لاہور کی انسداد…

مادر وطن کی خودمختاری کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہروقت تیار رہنا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی علاقے میں فیلڈ ایکسرسائز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو مشق…

محمود اچکزئی کی صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد کردی۔ صدارتی الیکشن کے التوا کی استدعا پر الیکشن کمیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے تحریری…

انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد: انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ قیدیوں کے لیے حکومت کی جانب سے بڑا قدم اُٹھالیا گیا۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں کو قیدیوں کی سزا میں تخفیف کے لیے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔…

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے!

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کی صلاحیت اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے عورتوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ گھر ہو یا دفتر، اسپتال ہو یا میدان جنگ، ہر شعبے میں خواتین نے اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے، خواتین کے عالمی دن کو…

سیاسی نہیں مینڈیٹ معاشی مسائل تک محدود ہے، نمائندہ آئی ایم ایف کا عمران کے خط پر ردعمل

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خط پر ردعمل میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف مقامی اور سیاسی مسائل پر تبصرہ نہیں کرتا۔ ایک بیان میں پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے کہا کہ آئی ایم…

جرمن قونصلیٹ میں عالمی یوم خواتین پر پہلے گول میز ڈائیلاگ کا انعقاد

کراچی: آج دُنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس مناسبت سے جرمن قونصلیٹ میں پہلے گول میز مذاکرے (راؤنڈ ٹیبل ڈائیلاگ) کا انعقاد کیا گیا، جس میں کارپوریٹ اور کاروباری خواتین رہنمائوں کے ایک پاور ہاؤس نے حصہ لیا۔ گول میز ڈائیلاگ…

وزیراعظم کی نج کاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نج کاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نج کاری سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں مختلف اداروں کی نج کاری کے عمل پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی…

نیب ریفرنسز میں نواز شریف کے صاحبزادوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے گئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، اس موقع پر حسن اور حسین نواز کے وکیل قاضی مصباح الحسن…