براؤزنگ پاکستان

پاکستان

طیارہ حادثہ: 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثہ کے بعد حکومت پاکستان نے تحقیقات کے لیے چار رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔ طیارہ حادثہ ماڈل کالونی کے علاقے جناح گارڈن میں پیش آیا، جہاں طیارہ رہائشی مکانات پر جاگرا، جس میں 57 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

طیارہ حادثہ، وزیراعلیٰ سندھ کی جائے وقوعہ پر آمد

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ طیارہ حادثے کے جائے وقوع پہنچے اور وہاں کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کو انتظامیہ نے امدادی کاموں کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ حادثے میں جانیں بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے، میں نے

طیارہ حادثہ، 34 افراد جاں بحق ہوچکے، ڈاکٹر عذرا پیچوہو

کراچی: سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ طیارے حادثے میں 34 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ڈاکٹر عذرا کا کہنا ہے کہ جناح ہسپتال میں 19 ڈیڈ باڈیز لائی گئی ہیں، جناح ہسپتال کی تین ڈیڈ باڈیز کی شناخت کی گئی ہے، سول ہسپتال میں 15

ملٹری ایئرایمبولینسززخمیوں کوبچانےمیں مصروف ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ ملٹری ایئر ایمبولینسز زخمیوں کو طبی امداد دینے میں مصروف ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ

طیارہ حادثہ، بلیک باکس کا اہم حصہ کوئیک ایکسس ریکارڈر مل گیا

کراچی: ملیر ماڈل کالونی کے نزدیک پی آئی اے طیارے کے بلیک باکس کا اہم حصہ مل گیا۔ جائے وقوعہ سے بلیک باکس کا اہم حصہ کوئیک ایکسِس ریکارڈر برآمد ہوا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے بلیک باکس کا ایک اہم حصہ

طیارہ حادثہ، مسافروں کی فہرست میں سینئر صحافی انصار نقوی اور معروف ماڈل زارا عابد بھی شامل

کراچی: سول ایوی ایشن نے کراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے کے بدقسمت مسافروں کی فہرست جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والے طیارے کے مسافروں کی فہرست میں سینئر صحافی انصار نقوی کا نام بھی شامل ہے، وہ چینل 24 کے ڈائریکٹر

طیارہ حادثے پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان نے جاں بحق ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی جب کہ انہوں نے متعلقہ

طیارہ حادثہ، آرمی چیف کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی آئی اے طیارے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا، انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ آرمی چیف نے ہدایت کی کہ سول انتظامیہ کی ریسکیو اور ریلیف

جہاز حادثے سے قبل پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو انجنوں کی خرابی کا بتایا

کراچی: جہاز حادثے سے قبل پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو دونوں انجنوں کی خرابی کا بتایا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو ایمرجنسی کا بتایا اور کہا جہاز کے دونوں انجنوں میں خرابی ہے۔ جس پر کنٹرول ٹاور نے جہاز کو ایئرپورٹ کے دونوں رن وے

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔ (ن) لیگ کے رہنما عطاء تارڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے ٹیسٹ کا فیصلہ کیا گیا تھا، عطاء تارڑ روزانہ کی بنیاد پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب