براؤزنگ پاکستان
پاکستان
نارتھ ناظم آباد سے کم عمر بہن بھائی مبینہ طور پر لاپتا
کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے دو کم عمر بہن بھائی مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بچوں کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے کی اطلاع دی گئی ہے اور بچوں کے ماموں راشد نے بتایا کہ ایان اور انابیہ رات 11 بجے گھر سے نکلے…
وائس آف سندھ کی خصوصی نشریات امان رمضان کا آغاز
کراچی: ادارہ وائس آف سندھ ملک و قوم کی بہتری اور ترقی کے لیے اپنی خبروں، مضامین اور پروگراموں کے ذریعے کوشاں رہتا ہے۔
ماہ رمضان المبارک ہم پر وارد ہوچکا ہے، اس نیکیوں کے موسم بہار میں ہر اچھے کام کا اجر کئی گنا بڑھ جاتا ہے، ہر عبادت پر…
آصفہ بھٹو پہلی خاتون اول جو صدر کی بیٹی ہیں، پی پی ترجمان
اسلام آباد: پی پی ترجمان فیصل کریم کنڈی نے آصفہ بھٹو کے خاتون اول بننے کی تصدیق کردی۔
فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ آصفہ بھٹو کے خاتون اول سے متعلق صدر مملکت آصف زرداری باضابطہ اعلان کریں گے اور آصفہ بھٹو پہلی خاتون اول ہوں گی…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے باعث اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے یہ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر کیا، صدر آصف زرداری کے فیصلے…
اڈیالہ جیل: عمران سمیت قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتوں کی پابندی
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 2 ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو 2 ہفتوں کے لیے قیدیوں اور حوالاتیوں سے ملاقات اور جیل وزٹ پر پابندی عائد کرنے کے…
سندھ کابینہ کا آج حلف متوقع، 10 وزرا کے ناموں کی منظوری
کراچی: پی پی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی ناموں کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دے دی جو آج حلف اٹھائیں گے۔
ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری آج…
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل پہلا روزہ ہوگا
پشاور: پاکستان میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اور کل بروز منگل پہلا روزہ ہوگا اور آج پہلی تراویح ہوگی۔
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی…
ایوان صدر میں 19 رُکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا
اسلام آباد: 19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھالیا، صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق نئی وفاقی کابینہ کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت عسکری و سیاسی قیادت نے…
وزیراعظم، اسپیکر و دیگر کی زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو ملک کے نئے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔
وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارک…
آصف زرداری صدر منتخب، دوسری بار صدر بننے والی پہلی سول شخصیت
اسلام آباد: پی پی سے تعلق رکھنے والے آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے صدر پاکستان منتخب ہوگئے اور انہیں دوسری بار صدر بننے والی پہلی سول شخصیت کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا۔
ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی، جس کے…