براؤزنگ پاکستان
پاکستان
جرمن قونصلر جنرل ڈاکٹر لوٹز کی رہائش گاہ پر افطار پارٹی کا انعقاد
کراچی: جرمنی کے قونصلر جنرل ڈاکٹر لوٹز اور ان کی اہلیہ نے اپنی رہائش گاہ پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔
اس موقع پر دوسرے ممالک کے سفرا خاصی تعداد میں موجود تھے، جن میں یو اے ای، عمان، قطر، چین، بنگلادیش اور دیگر ممالک کے سفرا شامل تھے۔…
آئی ایم ایف نے پی آئی اے و دیگر کی نج کاری کا پلان مانگ لیا
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پی آئی اےاور حکومتی ملکیتی اداروں کی نج کاری پر پلان طلب کرلیا جب کہ وفاق کے پاس این ایف سی کے تحت فنڈز کو ناکافی قرار دیتے ہوئے نظرثانی کا مطالبہ بھی کردیا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان قلیل…
طویل القامت نصیر سومرو طبیعت ناسازی پر اسپتال داخل، سندھ حکومت علاج کرائے گی
کراچی: دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو کی طبیعت خراب ہوگئی۔ اہل خانہ کی اپیل پر سندھ حکومت نے علاج کے اخراجات کی ذمے داری اُٹھالی۔
اہل خانہ کے مطابق نصیر سومرو کو طبیعت خرابی پر گلستان جوہر کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا…
سندھ حکومت کے اعتراض پر چیئرمین ارسا کی تقرری کے احکامات واپس
اسلام آباد: سندھ حکومت کے اعتراض پر وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تقرری کے احکامات واپس لے لیے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ حکومت کے خدشات پر چیئرمین ارسا ظفر محمود کی تقرری کے احکامات واپس لے لیے جب کہ نئے چیئرمین ارسا کی…
پشاور ہائیکورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج
پشاور: عدالت عالیہ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی۔
پشاور ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔
بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ہمارے امیدوار…
تین نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ منسوخ
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے احتساب عدالت نے دائمی وارنٹ منسوخ کردیے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں عدم پیشی پر حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ جاری…
کراچی سے لاپتا ہونے والے دونوں بچے مل گئے، والدہ کی تصدیق
کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے لاپتا ہونے والے دونوں کم عمر بچے اپنے گھر پہنچ گئے۔
گزشتہ روز بچوں کی والدہ شمائلہ ناز نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ ان کے دو کم عمر بچے 12 سالہ ایان اور 11 سالہ انابیہ منگل کی…
سب جھوٹ پر چل رہا، پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے، عمران
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئیں گے۔
اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کچھ جھوٹ…
سندھ کابینہ کے اراکین کی حلف برداری تقریب، گورنر نے حلف لیا
کراچی: صوبہ سندھ کی کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھالیا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اُن سے حلف لیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دی گئی تھی، جن کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس سندھ میں منعقد کی…
نارتھ ناظم آباد سے کم عمر بہن بھائی مبینہ طور پر لاپتا
کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے دو کم عمر بہن بھائی مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بچوں کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے کی اطلاع دی گئی ہے اور بچوں کے ماموں راشد نے بتایا کہ ایان اور انابیہ رات 11 بجے گھر سے نکلے…