براؤزنگ پاکستان

پاکستان

صدر زرداری نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کو…

قرضے ملک کیلئے نقصان دہ، ان سے جان چھڑانی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں قرضوں سے جان چھڑانی ہے کیونکہ قرضوں کے رول اوور اور مزید قرضے پاکستان کے لیے نقصان دہ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا، آئی ایم ایف واضح…

جیل واش روم میں گرنے سے پرویز الٰہی کی ہڈی میں فریکچر

لاہور: پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی واش روم میں گرگئے۔ لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت کی، اس دوران اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے پرویز…

قوم دہشت گردی کے خاتمے تک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرِاعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم ملک سے دہشت گردی کے خاتمے تک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ شہباز شریف میرعلی، شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملے میں شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کے گھر چکلالہ اور کیپٹن احمد بدر کے گھر…

شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی شب سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے ضلع میں…

1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کا یوم وفات

محمد راحیل وارثی آج جنگ ستمبر کے ہیرو ایم ایم عالم کی 11 ویں برسی منائی جارہی ہے، آپ قوم کے عظیم ہیرو تھے۔ زندہ قوموں کا وتیرہ رہا ہے کہ وہ اپنے ہیروز کو کبھی بھی فراموش نہیں کرتیں، بلکہ ہمیشہ اُنہیں یاد کیا جاتا اور اُن کی

کراچی میں موسم گرم، مزید اضافے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 18.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں زیادہ…

مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی: پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر فاطمہ بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے پوسٹ کی کہ گراہم اور مجھے بیٹے کی پیدائش…

شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر خودکُش حملہ، دو افسران اور 5 اہلکار شہید

راولپنڈی/ میرعلی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر خودکُش حملے میں فوج کے لیفٹننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت سات اہلکار شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 16 مارچ کی صبح، 6…

آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی حکومتی یقین دہانی

اسلام آباد: حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروادی۔ بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی…