براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سی این جی ساڑھے 7 روپے فی کلو سستی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب میں سی این جی کی قیمت ساڑھے 7 روپے فی کلو کم کردی گئی۔ چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ایل این جی کی قیمت میں کمی کے!-->…
کیا پاکستان کورونا سے نمٹنے میں ناکام رہا؟
ہانگ کانگ: ہانگ کانگ کے اسٹڈی گروپ نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں مشکلات کے شکار ممالک میں پاکستان کو ایشیا اور بحرالکاہل کا چوتھا ملک قرار دیا ہے۔ ہانگ کانگ کے اسٹڈی گروپ نے ممالک کی درجہ بندی کی تیاری میں وبا سے نمٹنے کے لیے طبی وسائل کے!-->…
کشمیری نوجوانوں کی شہادت بھارتی ظلم کی انتہا، اقوام عالم نوٹس لے، شبلی
اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ نہتے کشمیریوں پر مظالم بھارتی جرائم کا منہ بولتا ثبوت ہیں، جس کا اقوام عالم کو ہر صورت نوٹس لینا ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں 9!-->…
اسٹیل مل ملازمین کا ملازمت سے فارغ کیے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع
کراچی: ملازمت سے فارغ کیے جانے کے خلاف پاکستان اسٹیل مل کے ملازمین نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پاکستان اسٹیل کے 9350 ملازمین نے ملازمت سے نکالے جانے پر سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی، جس میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ نے 2006 میں!-->…
کورونا بحران، عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ
لاہور: ڈبلیو ایچ او نے کورونا کے بڑھتے مریضوں اور اموات پر خطرے کی گھنٹی بجادی۔ انہوں نے خط میں کہا ہے کہ کورونا کی وبا پاکستان کے تمام اضلاع میں پہنچ چکی ہے، لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ عالمی ادارہ صحت نے!-->…
کورونا کیسز جہاں زیادہ ہوں گے، وہاں لاک ڈاؤن کریں گے، یاسمین راشد
لاہور: وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، پنجاب میں آج وائرس سے متاثرہ 1916 کیسز سامنے آئے۔ ہسپتالوں میں بیڈز اور وینٹی لیٹرز کی تعداد بڑھادی ہے. ڈاکٹر یاسمین راشد کا پریس کانفرنس سے!-->…
شہریار آفریدی کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی
اسلام آباد: چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کا دوسرا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا، شہریار آفریدی میں 29 مئی کو کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی ، ذرائع وزارت قومی صحت کا کہنا ہے کہ شہریار آفریدی بدستور قرنطینہ میں رہیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے!-->…
آکسیجن سلنڈر اچانگ مہنگے ہوگئے
کوئٹہ:شہر میں کورونا وائرس کے باعث آکسیجن سلنڈر اچانگ مہنگے ہوگئے اور 400 سے 500 روپے تک مہیا کیا جانے والا آکسیجن اب 1 ہزار روپے تک مہیا کیا جانے لگا جب کہ دکاندارون کے مطابق ان کے پاس تو آکسیجن سلنڈر ہی ختم ہونے لگے ہیں۔ دکانداروں کے!-->…
شہباز کی نیب پیشی، ایک گھنٹہ تحقیقات
لاہور: شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں آج نیب میں پیش ہوئے، جہاں ان سے ایک گھنٹہ تک تحقیقات کی گئیں، سابق وزیراعلیٰ پنجاب سے 37 سوالات کیے گئے جن میں سے وہ صرف 4 کے جواب دے سکے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے نیب تحقیقات کی اندرونی کہانی!-->…
اسٹیل ملز ملازمین کو بقایا جات عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے تحت ادا کیے جائیں گے، وزارت صنعت
اسلام آباد: وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو تنخواہوں اور بقایا جات کی ادائیگی عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی روشنی میں کی جائے گی۔ وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل ملز کیس میں اپنا تحریری جواب سپریم!-->…