براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سرحدی جارحیت پر سینئر بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا احتجاج
اسلام آباد: بھارت کی جانب سے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان نے سینئر بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ بھارتی فوج ایل او سی، ورکنگ باؤنڈری پر سول آبادیوں!-->…
مفتی عبدالقوی ناسازیٔ طبع پر ہسپتال منتقل، کورونا ٹیسٹ!
ملتان: معروف شخصیت مفتی عبدالقوی کو طبیعت ناساز ہونے پر ملتان کے طیب اردوان ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
وہ پچھلے چند روز سے علیل تھے، تاہم اب اُن کی طبیعت زیادہ بگڑی جس پر ہسپتال داخل ہونا پڑا۔ مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ تین دن سے بخار!-->!-->!-->…
کووڈ-19: پاکستان میں پلازمہ عطیہ کیلئے ہیلپ لائن کا آغاز
عالمگیر وبا کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے پلازمہ عطیہ کرنے کے لیے ہیلپ لائن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ڈیٹا اندراج کے لیے ایک افسر کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے جب کہ پلازمہ عطیہ کرنے کی ہیلپ لائن 24!-->…
ایس او پیز کی خلاف ورزی، تاجروں کو 10 لاکھ جرمانہ ہوسکتا ہے
کراچی: چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے کہا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تاجروں کو 10 لاکھ تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ کی زیرصدارت ایس او پیز پر عمل سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ممتاز!-->…
طیارہ حادثہ، انجن کی منتقلی
کراچی: حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے جہاز کے انجن کو مکان کی بالائی منزل سے اتار لیا گیا، کرین اور دیگر بھاری مشینری کے ذریعے مدد لی گئی۔ ماڈل کالونی جناح گارڈن میں تباہ پی آئی اے طیارے کے انجن کو مکان کی بالائی منزل سے اتار لیا گیا۔!-->…
ٹڈی دل کے بعد چمگادڑوں نے بھی ہلا بول دیا
ملتان: صوبہ پنجاب میں ٹڈی دل کے بعد چمگادڑوں نے حملے کرنا شروع کردیے، چمگادڑوں نے آم کے باغات کو تباہ کردیا، کاشتکاروں نے حکومتی اقدامات پر سوالات اٹھادیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر ملتان کے علاقے نواب پور میں چمگادڑوں نے آم کے!-->…
بیرون ممالک میں پھنسے 63 ہزار834 پاکستانی وطن واپس
اسلام آباد: مختلف پروازوں کی ذریعے بیرون ملک پھنسے 63 ہزار 834 پاکستانیوں کو واپس لایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 336 ملکی وغیر ملکی پروازوں کی ذریعے 39 بیرون ممالک پھنسے 63 ہزار 834 پاکستانیوں کو واپس لایا گیا۔ مسافروں کو لانے کے لیے قومی!-->…
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت جاری
اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت جاری ہے، جس میں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں بجٹ تجاویز پر صوبوں سے رائے لی جائے گی، آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ پر!-->…
کورونا مریضوں کو ایکٹیمرا انجکشن دینے کی ممانعت
لاہور: کورونا کے تمام تشویشناک مریضوں کو ایکٹیمراانجکشن دینے پر پابندی عائد کردی گئی، کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزی گروپ کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پرانجکشن 500 آئی سی یو میں زیر علاج مریضوں پر استعمال ہوگا۔ کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزی گروپ نے کورونا!-->…
لاک ڈاؤن کا آپشن موجود، ڈبلیو ایچ او کی تجاویز پر عمل درآمد ضروری نہیں، ظفر مرزا
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے عالمی ادارہ صحت کے خط پر ردعمل میں کہا کہ ڈبلیو ایچ او کی تجاویز پر عمل درآمد ضروری نہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مراسلے کے حوالے سے ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ہم نے اپنے!-->…