براؤزنگ پاکستان
پاکستان
عمران فاروق کیس: عدالتی فیصلہ درست، مجرم کو سزا ملنی چاہیے، کنور نوید
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر کنور نوید نے عمران فاروق قتل کیس کے عدالتی فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ایم کیوا یم کے مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنور نوید جمیل نے کہا کہ وہ لندن میں قتل ہونے والے ایم کیو ایم کے!-->…
کورونا میں مبتلا سندھ پولیس کے 258 اہلکاروں میں امدادی رقم تقسیم
کراچی: کورونا وبا میں مبتلا سندھ پولیس کے 258 ملازمین میں 25 لاکھ 80 ہزار روپے نقد رقم تقسیم کی گئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس سندھ مشتاق مہر کی خصوصی ہدایت پر کووڈ-19 کا شکار پولیس افسران اور اہلکاروں کو فی کس 10 ہزار روپے!-->…
اسٹیل مل ملازمین کیس: ملازمین کی بدنظمی، عدالت عالیہ برہم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ ميں پاکستان اسٹیل مل کے ملازمین کو فارغ کرنے کے کيس کی سماعت کے موقع پرعدالت نے اسٹیل مل ملازمین کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں پاکستان اسٹیل مل کے ملازمین کو فارغ کرنے کے کيس کی سماعت ہوئی۔!-->…
اسمارٹ لاک ڈاؤن، لاہور سمیت پنجاب کے مزید 33 مقامات سیل
پنجاب میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے سمارٹ لاک ڈاؤن مزید سخت ہوگا، چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی سربراہی میں پنجاب کے مزید 33 مقامات سیل کرے کا فیصلہ ہوا، جواد رفیق نے کورونا سے نمٹنے کیلئے ایس او پیز پر ہر صورت عملدرآمد کا حکم!-->…
نیپرا نے کے الیکٹرک کو بجلی کی قیمت بڑھانے سے روک دیا
اسلام آباد: نيپرا نے کے اليکٹرک کو بجلی کی قيمت بڑھانے سے روک ديا جب کہ شہر ميں جاری غيراعلانيہ لوڈشيڈنگ کی تحقيقات کی بھی ہدايت کردی گئی۔چیئرمین نيپرا کے مطابق بجلی بندش کی وجوہ عوام کے سامنے رکھیں گے۔ وفاقی کابينہ نے بجلی کی قيمتيں نہ!-->…
کراچی مویشی منڈی کی تیاریاں مکمل
کراچی میں ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی لگنے کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، ملک بھر سے بیوپاری اپنے جانوروں کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے، انتظامیہ کا کہنا ہے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرایا جائے گا، منڈی میں سماجی فاصلے رکھنا اور ماسک پہننا!-->…
بلاول و اہل خانہ کا میک اپ برانڈ ہدی کی بانی کے لیے آموں کا تحفہ
کراچی: معروف میک اپ آرٹسٹ کو بلاول و اہل خانہ نے آموں کا تحفہ بھجوادیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، سابق صدر آصف زرداری اور ان کی صاحبزادیوں بختاور اور آصفہ کی جانب سے دبئی نژاد عراقی میک اپ آرٹسٹ اور میک اپ برانڈ!-->…
کراچی،لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلان
کےالیکٹرک نے شہر میں لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافے کا اعلان کردیا آج رات سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شہر بھر میں شروع کردیا گیا۔ ترجمان کے الیکٹرک نے میڈیا کو بتایا ہے کہ گیس اور فرنس آئل میں کمی کی وجہ سے کےالیکٹرک کی پیداواری صلاحیت!-->…
قومی اسمبلی، حضرت محمد ﷺ کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قرارداد منظور!
قومی اسمبلی میں نصابی کتب میں حضرت محمد ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے پیش کی، جس کی تمام پارلیمانی جماعتوں نے!-->…
وصالِ طالب جوہری، ایک عہد تمام ہوا!
محمد راحیل وارثی
نیک ہستیوں سے دُنیا کبھی بھی خالی نہیں رہی۔ ازل سے یہ پاک روحیں دُنیا میں موجود بُرائیوں کے خلاف سینہ سپر رہی اور انسانیت کی بھلائی کے عظیم مشن پر کمربستہ رہی ہیں۔ سرزمین پاک اس لحاظ سے خوش قسمت کہی جاسکتی ہے کہ یہاں!-->!-->!-->…