براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے کے الیکٹرک کے دعوے کو مسترد کردیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کےالیکٹرک کوگیس کی سپلائی میں کوئی کمی نہیں کی، کے الیکٹرک نے گیس کی کم فراہمی کا بے بنیاد الزام عائد!-->…
بدترین لوڈشیڈنگ، وفاق کے الیکٹرک کو 500 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے پر رضامند
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے کراچی میں لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیے کے الیکٹرک کو مزید 500 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ترجمان وزارت توانائی کے مطابق وفاقی حکومت کے الیکٹرک کو مزید 500 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کے لیے تیار ہے!-->…
کراچی،ڈرائیونگ لائسنس برانچز ایس او پیز کے تحت کھولنے کی تیاری
کراچی میں کورونا کے باعث بند تمام ڈرائیونگ لائسنس برانچز کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پولیس شعبہ ڈرائیونگ لائسنس نے سفارشات حکومت کو ارسال کردیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سے اجازت ملتے ہی برانچز عوام کے لیے کھول دی جائیں گی، ڈی!-->…
شاہد خاقان کورونا سے صحت یاب!
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اہل خانہ نے بتایا کہ وہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سے گھر میں آئسولیٹ تھے، تاہم اب وہ صحت یاب ہوگئے اور ان کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔شاہد!-->…
عمران خان نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی
اسلام آباد: عمران خان نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی۔وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کیں جس میں ارکان اسمبلی نے وزیراعظم سے حلقہ کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور پارٹی امور پر!-->…
ڈریپ آخر کر کیا رہی ہے، حکومت کو معلوم نہیں کرنا کیا ہے، عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت خود کچھ کرتی نہیں فیصلے ہمارے گلے ڈال دیتی ہے۔عدالت عظمیٰ میں نجی ادویہ ساز کمپنی کی جانب سے قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پاکستان میں!-->…
اسلام آباد، مزید 2 علاقے سیل کرنے کا حکم
اسلام آباد میں کورونا کے کیسز سامنے آنے پر مزید 2 علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے حکم نامے کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے باعث اسلام آباد کے غوری ٹاؤن فیز فور اور فائیو کو آج شام 7 بجے سیل کر دیا جائے گا۔ضلعی!-->…
کورونا وائرس، دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار افراد ہلاک
وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4لاکھ 88 ہزار سے زائد انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 96 لاکھ 79ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئی۔ چوبیس گھنٹوں!-->…
انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، عالمی برادری بھارت کا محاسبہ کرے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی برادری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کا محاسبہ کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج تشدد سے متاثرہ افراد سے یکجہتی کا عالمی دن ہے، میں دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر!-->…
کورونا کے متوقع کیسز 75 ہزار کم، دو ہفتے سے حالات میں بہتری آئی، اسد عمر
اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ 30 جون تک کورونا وائرس کے متوقع کیسز میں 75 ہزار کی کمی ہوگئی۔وفاقی وزیر اسد عمر کا ملک میں کورونا وائرس کی صورت حال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کیسز بڑھنے پر لوگوں نے حفاظتی تدابیر اختیار کی!-->…