براؤزنگ پاکستان
پاکستان
فیض حمید کو کیا سزا دی جاتی ہے، پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ فیض حمید کا کورٹ مارشل فوج کا اندرونی معاملہ ہے، اسے سیاسی نہ بنایا جائے۔
نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی ہے، ہم یہ سمجھتے ہیں…
کابینہ اجلاس: 8 آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور
اسلام آباد: کابینہ سے 8 آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور کرلیے گئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دے دی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا…
فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی، چارج شیٹ کردیا گیا
راولپنڈی: جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کارروائی شروع کردی گئی ہے، اس سلسلے میں انہیں چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل…
آرمی چیف سے کیمبرین پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاک آرمی ٹیم کی ملاقات
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے برطانیہ میں کیمبرین پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی پاکستان آرمی کی ٹیم نے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اکتوبر میں ہونے والی مشقوں میں 143 ٹیموں…
اردو میں نوبل انعام کے امکانات اور مستنصر حسین تارڑ کی نثر: عالمی اردو کانفرنس کا دلچسپ سیشن
کراچی: کیا اردو ادیب نوبل انعام حاصل کرسکتا ہے؟ اس اہم موضوع پر سترہویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری دن ایک خصوصی سیشن منعقد ہوا، جس میں اس سوال کے تناظر میں ممتاز تخلیق کار مستنصر حسین تارڑ کی نثر کا جائزہ لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، عالمی…
پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار ہے، عمر ایوب
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ انسان ہوں یا فرشتے ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
تحریک انصاف نے مذاکرات کی پالیسی مزید واضح کردی اور راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا، قومی حکومت ملک کو…
وزیراعظم کی پاکستانیوں کے شام سے محفوظ انخلا سے متعلق ہدایت
اسلام آباد: شام کی مخدوش صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے دفتر خارجہ کو پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت شام کی موجودہ صورت حال کے پیشِ نظر پاکستانیوں کے انخلاء کے حوالے سے اجلاس منعقد…
ملک میں آج سے سرد ہوائیں چلنے اور بارشوں کا امکان
کراچی: آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کردی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے علاقوں میں سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جب کہ پہاڑوں پر برف باری بھی ہوسکتی ہے۔…
رانا ثناء کے ناقابل ضمانت وارنٹ، گرفتار کرکے پیش کرنے کا عدالتی حکم
گوجرانوالا: سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے 12 دسمبر کو عدالت…
دولہا دُلہن والوں پر ایک اور بوجھ، شادی تقریبات پر ٹیکس عائد
کراچی: ایف بی آر کی جانب سے شادی ہالز پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کردیا گیا، ٹیکس ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرانے والوں سے علیحدہ سے وصول کیا جائے گا۔
کراچی میں ایف بی آر حکام سے شادی ہال ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ شادی کی تقریبات پر 10…