براؤزنگ پاکستان
پاکستان
منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت میں 16 جولائی تک توسیع!
لاہور: عدالت عالیہ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 16 جولائی تک توسیع دے دی، عدالت نے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔لاہور ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت ہوئی، جس کے دوران شہباز شریف!-->…
سستے گھروں کی تعمیر، وزیراعظم کا بڑا فیصلہ!
اسلام آباد: وزیراعظم نے ہاؤسنگ، تعمیرات اور ترقی سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی کا مقصد تعمیرات و ترقی سے متعلق سرگرمیوں کا فروغ بالخصوص نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت معاشرے کے کم آمدن والے افراد کے لیے سستے گھر تعمیر کرنا!-->…
توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری!
اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ آصف علی زرداری کی جانب سے وکیل فاروق!-->…
پب جی پر پابندی، پی ٹی اے سے ریکارڈ طلب!
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پب جی گیم کی معطلی کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے سے 13 جولائی تک متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پب جی گیم کو پاکستان میں کنٹرول کرنے والی کمپنی کی گیم معطلی کے خلاف درخواست پر!-->…
بھارت میں پھنسے 82 پاکستانی 9 جولائی کو وطن واپس آئیں گے!
لاہور: بھارتی حکومت نے اپنے ملک میں پھنسے 82 پاکستانیوں کی 9 جولائی کو واپسی کی اجازت دے دی۔سفارتی حکام کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے نئی دہلی میں پاکستانی سفارت خانے کی درخواست پر بھارت میں مقیم پاکستانیوں کی واپسی کی اجازت دے دی ہے۔!-->…
کورونا زدگان 2 لاکھ 34 ہزار سے متجاوز، 4839 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار 509 تک جاپہنچی جب کہ 4839 افراد جاں بحق ہوچکے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 24 ہزار 577 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک!-->…
سی پیک، پاک چین کے درمیان آزاد پتن پن بجلی منصوبے کی تعمیر کا معاہدہ!
اسلام آباد: سی پیک کا ایک اور سنگ میل عبور، پاکستان اور چین نے آزاد پتن پن بجلی منصوبے کی تعمیر کے لیے معاہدے پردستخط کردیے۔آزاد پتن پن بجلی منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کاحصہ ہے، جس پر ڈیڑھ ارب ڈالر کی لاگت آئے گی اوراس سے 701!-->…
موسلادھار بارش، ناقص انتظامات،حادثات 8 زندگیاں نگل گئے
کراچی: مون سون کی پہلی بارش کے دوران مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے اور ترسیل کا نظام بری طرح متاثر ہونے سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل اور سڑکوں پر برساتی پانی جمع ہونے سے شدید ٹریفک جام کی صورت حال پیدا ہوگئی۔موسلا دھار!-->…
پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، وزیراعظم کا نوٹس
اسلام آباد: وزیراعظم نے پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔عمران خان نے پنجاب حکومت کو آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے حکم دیا کہ چاہیں ذخیرہ اندوزی پکڑیں یا سبسڈی دیں،!-->…
میرج ہال ایسوسی ایشن کا مطالبات کی عدم منظوری پر ملک گیر احتجاج کا اعلان
اسلام آباد: آل پاکستان میرج ہال انڈسٹری ایکشن کمیٹی کے صدر خالد ایوب نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے مطالبات نہ مانے اور ہالز کھولنے کی اجازت نہ دی تو 13 جولائی کو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا، تمام ورکرز 20 جولائی کو ڈی چوک پر!-->…