براؤزنگ پاکستان

پاکستان

ریمنڈ ڈیوس کو کس نے واپس بھیجا؟ زرداری کو چینی پر سبسڈی ملی، مراد سعید

اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی کی تقریر کے ردعمل میں کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس کوئی دلیل نہ جواب، صرف بڑھکیں مارتی ہے، بلاول کو اتنا خوف ہے جواب سنے بغیر ہی ایوان سے چلے گئے، کیا اپنی

پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی قرض کی منظوری کورونا وائرس سے متاثر معیشت کی بحالی کے لیے دی گئی ہے۔ قرضہ حکومت پاکستان کو رائز پروگرام کے تحت فراہم کیا جائے گا، نئے قرضے کی منظوری کے

پارکس میں عوام کے داخلے پر پابندی؟ سندھ حکومت کی وضاحت

سندھ حکومت نے کورونا وبا کے دوران پبلک پارکس میں عوام کے داخلے پر پابندی سے متعلق اہم وضاحت کر دی محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سندھ کے پبلک پارکس میں عوام کے داخلے پرپابندی نہیں ہے۔اعلامیہ کے مطابق پبلک پارکس واکنگ

تحریک انصاف دور میں پی ٹی وی میں بھرتیاں نہیں ہوئیں، شبلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستان ٹیلی وژن میں سیاسی بھرتیاں کی گئیں، ہم نے صرف ٹاپ مینجمنٹ کو تبدیل کیا، موجودہ دور میں سیاسی بھرتیاں ہوئی ہیں تو ثابت کریں۔وزیر اطلاعات شبلی فراز نے قومی اسمبلی میں

غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی, کےالیکٹرک

کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا تھا کہ صارفین کو فالٹ اور شٹ ڈاؤن کی پیشگی اطلاع دی جاتی ہے۔ شہر میں کہیں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی، مقامی فالٹ کو لوڈشیڈنگ سے تشبیہ دینا غلط ہے۔لوڈشیڈنگ کا شیڈول روزانہ کی بنیاد پر ویب سائٹ پر اپ لوڈ

مودی کے باعث شائننگ انڈیا کے امیج کا بیڑا غرق ہوگیا، شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت ایل او سی پر شہری آبادیوں کو نشانہ بنارہا ہے، انڈیا کی طرف سے ہمیشہ دہرا معیار سامنے آیا۔وزیر خارجہ کا عالمی میڈیا کے ایل او سی کے دورے کے حوالے سے اپنے بیان میں کہنا تھا غیر ملکی

کورونا وائرس، بہترین حکمت عملی کو دنیا بھی سراہنے لگی

کورونا وباء کی روک تھام کی فہرست میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا۔ کورونا وباء کی روک تھام کیلئے پاکستان کی کوششوں کا عالمی سطح پراعتراف کیا جانے لگا۔ امپیریل کالج لندن نے پاکستان کی وباء کی روک تھام کی کوششوں کو سراہا، امپیریل کالج لندن کی

اراکین اسمبلی کے لیے لگایا گیا سینیٹائزر گیٹ ہٹا دیا

سندھ کے بڑے ایوان میں کورونا ایس او پیز کو نظر انداز کر دیا گیا۔اسمبلی انتظامیہ نے اراکین سندھ اسمبلی کے لیے لگایا گیا سینیٹائزر گیٹ ہٹا دیا۔سندھ اسمبلی کے مختلف گیلریز میں لگے ہینڈ سینیٹائزرز بھی خالی ہیں۔ارکان اسمبلی اور اسٹاف بغیر

تاریخ میں کسی وزیراعظم نے اتنے این آر او نہیں دیے، بلاول

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جتنے این آر او عمران خان نے دیے تاریخ میں کسی وزیراعظم نے نہیں دیے اور تازہ ترین این آر او کل بھوشن کو دیا گیا۔کل بھوشن یادیو کو سزا کے خلاف اپیل کا حق دینے سے متعلق آرڈیننس

کونسی کتاب میں لکھا ہے کہ چاند کے سائز سے تاریخ کا تعین کیا جائے، مفتی منیب

کراچی: وزارت سائنس اور رویت ہلال کمیٹی میں چاند کے معاملے پر پھر اختلافات، فواد چوہدری کے ٹویٹ پر چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ جس شخص کو سائنس کا کچھ نہیں پتا وہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے۔چیئرمین مرکزی رویت