براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کراچی: آئندہ 3، 4 روز میں گرمی مزید بڑھنے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں آئندہ دنوں میں گرمی میں مزید اضافے کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ تین سے چار روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور ملحقہ علاقوں میں دن میں موسم گرم رہنے اور شام…

بہادر خاتون پولیس افسر شہربانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور: فروری میں مشتعل ہجوم سے خاتون کی زندگی بچانے والی بہادر پولیس افسر شہربانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اُن کی شادی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ 25 فروری کو لاہور کے علاقے اچھرہ میں عربی حروف سے…

بشام: چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

پشاور: بشام میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر خودکُش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے، جس کا تعلق جلال آباد افغانستان سے…

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کیلیے سعودیہ روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے جب کہ ان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات ہوگی، جس میں سرمایہ کاری…

وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گندم کے حوالے سے کسانوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت کو کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ…

حکومت کی سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی تردید

اسلام آباد: گزشتہ روز اطلاعات گرم تھیں کہ حکومت سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے جارہی ہے، پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سینٹرل پاورپرچیزنگ…

کراچی میں مویشی منڈی 10 مئی سے ناردرن بائی پاس پر لگے گی

کراچی: شہر قائد میں عیدالاضحیٰ کے لیے قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی۔ اس حوالے سے مویشی منڈی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مویشی منڈی تئیسر ٹاؤن ناردرن بائی پاس پر 1000 ایکڑ رقبے پر لگائی جائے…

ملکی ترقی، خوشحالی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوش حالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گرین پاکستان انیشی ایٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب مل…

یقین ہے مشترکہ کوششوں سے معیشت کی کشتی کنارے لگے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورت حال بہتر ہورہی ہے اور یقین ہے کہ مشترکہ کوششوں سے معیشت کی یہ کشتی کنارے لگے گی۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری…

چیف جسٹس پاکستان نے پروٹوکول واپس بھیج دیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سی جے پی کے لیے مختص پروٹوکول واپس بھیج دیا، پروٹوکول میں اب صرف دو گاڑیاں رہ گئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی بدھ کو سپریم کورٹ رجسٹری سے واپسی پر تمام سگنلز پر…