براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
رسالپور: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ایئرفورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہماری امیدوں…
امن وامان سے متعلق اجلاس، صدر کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
کراچی: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت آج کراچی میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سندھ…
صدر سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، کراچی میں امن وامان سے متعلق گفتگو
کراچی: ایم کیو ایم (پاکستان) کے وفد نے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔
ایم کیو ایم کے وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور دیگر شریک تھے۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے مطابق ایم کیو…
مزدور کے اوقات بہت سخت، تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے، بندۂ مزدور کے اوقات بہت سخت ہیں اور زندگی غریب آدمی پر تنگ ہے، ہم شاہ خرچیوں کو کم کرنے اور مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے۔
لاہور میں یوم مزدور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز…
جرمن قونصل جنرل نے مروین لوبو کو اہم ملکی اعزاز عطا کردیا
کراچی: شہر قائد میں متعین جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر لوٹز نے میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر کے مسٹر لوبو کو کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف فیڈرل ری پبلک آف جرمنی کے اعزاز سے نواز دیا۔
مروین لوبو کو یہ ایوارڈ ان کی کامیابیوں اور MALC کے کام کے…
بسوں کی نئی کھیپ کی کراچی آمد، جلد نئے روٹس کا آغاز ہوگا
کراچی: عوام کے لیے خوش خبری، سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے، جنہیں جلد ہی نئے روٹس پر شروع کیا جائے گا۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ بسوں کی نئی کھپ…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 5.45 روپے سستا
اسلام آباد: عوام کے لیے اچھی خبر، حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔
وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کے…
عوام کے لیے خوشخبری، آٹے کی قیمت میں بڑی کمی
لاہور: عوام کے لیے خوش خبری، 20 کلو آٹے کی قیمت میں مزید 200 روپے کمی ہوگئی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 2 ہزارروپے ہوگئی ہے جب کہ اس سے قبل 20 کلو آٹے کے…
آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول
کراچی: اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں آئی ایم ایف نے قرض معاہدے کے تحت 1.1 ارب ڈالر منتقل کردیے، اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کرلیا اور…
متحدہ رہنما رضا علی عابدی کے قتل کے 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رضا علی عابدی قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے رضا علی عابدی کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی۔
عدالت نے مجرموں پر ایک ایک لاکھ روپے…