براؤزنگ پاکستان

پاکستان

9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کررہے ہیں، پاکستان میں دہشت گرد حملوں کا مقصد معاشی ترقی کو نقصان پہنچانا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد…

کراچی: عدالت کا گداگروں کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی: خاتون کی شکایت پر مقامی عدالت نے گداگروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ کراچی کے ایڈیشنل سیشن جج غربی نے شہر کی شاہراہوں اور ٹریفک سگنلز پر گداگروں کی بھرمار کے خلاف کیس کی سماعت کی، جس میں عدالت نے شہر بھر میں سگنلز پر موجود…

سپریم کورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے معطل کردیا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت کی۔ وفاقی حکومت اور خواتین ارکان…

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند کی ملاقات

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف…

فیصل کنڈی خیبرپختونخوا، سردار سلیم پنجاب اور جعفر مندوخیل گورنر بلوچستان مقرر

اسلام آباد: صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارسال کردہ ناموں کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق منظوری کے بعد جعفر خان مندوخیل…

پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنیوالوں کی سم بلاک کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی ایف بی آر کی تجویز کی مخالفت کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایف بی آر کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ قانونی طور پر سمیں بند کرنے کے اس حکم…

تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ بات چیت…

خضدار میں دھماکا: صحافی صدیق مینگل جاں بحق، 10 افراد زخمی

خضدار: یوم صحافت کے موقع پر خضدار میں دھماکے سے صحافی محمد صدیق مینگل جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ اس ضمن میں پولیس کا کہنا ہے کہ خضدار میں قومی شاہراہ پر سلطان ابراہیم خان روڈ پر ریموٹ کنٹرول دھماکے سے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔…

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے: آج آزادی صحافت کا عالمی دن

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں  یوم آزادی صحافت (ورلڈ پریس فریڈم ڈے) منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے منظوری کے بعد سن 1993 سے قلم مزدور یہ دن باقاعدگی سے منا رہے ہیں۔یہ دن منانے کا مقصد صحافیوں اور صحافتی

امریکی خاتون نے اسلام قبول کرکے پاکستانی کھلاڑی سے شادی کرلی

اسلام آباد: امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اسلام قبول کرکے چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن اور پولو کھلاڑی انور ولی عرف موشور کی شادی اسلام آباد میں ہوئی۔ امریکی دلہن نے پہلے کلمہ…