براؤزنگ پاکستان

پاکستان

موٹروے زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد کا شناختی کارڈ بلاک!

لاہور: بیرون ملک فرار کے شبے میں موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق موٹروے زیادتی کیس میں گرفتار ملزم شفقت کی نشان دہی پر کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں،

پاکستان جیسا کرکٹ ٹیلنٹ دُنیا میں کہیں نہیں دیکھا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کرکٹ کے اسٹرکچر کو اگر ہم ٹھیک کرلیں تو پاکستان کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا، جب بھی اصلاحات کی جاتی ہیں، اس میں تھوڑی مشکلات آتی ہیں، پاکستان ٹیلی وژن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان معاہدہ خوش آئند ہے، پی

کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا معترض!

اسلام آباد: کے الیکٹرک نے نیپرا سے فی یونٹ بجلی ایک روپے 54 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی ایک روپے 54 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ کے الیکٹرک

ایک ہی اسکول کے 7 اساتذہ کورونا زدہ نکلے!

پشاور: ایک ہی سرکاری اسکول کے 7 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اساتذہ کا تعلق گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول نمبر 1 کینٹ سے ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق ایک ہفتہ قبل اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے، کورونا سے متاثرہ اساتذہ میں سے کوئی

موٹروے زیادتی کیس، وقار کا برادر نسبتی عباس رہا!

لاہور: موٹروے زیادتی کیس میں نیا موڑ، وقار کے برادر نسبتی عباس کو رہا کردیا گیا، دونوں بھائی سلامت اور بوٹا کو بھی چھوڑ دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سانحہ موٹروے میں زیر حراست وقار کے بردار نسبتی عباس اور بھائیوں سلامت اور بوٹا کو رہا

دینی مدارس کیلیے 9 کروڑ 61 لاکھ کی سپلیمنٹری گرانٹس منظور

اسلام آباد: ای سی سی اجلاس میں دینی مدارس کے لیے 9 کروڑ 61 لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹس منظور کرلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزارت تعلیم اور پروفیشنل ٹریننگ نے دینی مدارس

منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع

لاہور: منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات و منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت

سینیٹ میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق بل مسترد!

اسلام آباد: کل قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشت گردی ترمیمی بل سینیٹ میں مسترد کردیا گیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں قومی اسمبلی سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق منظور کیے

کراچی کی ترقی اور بحالی، خصوصی کمیٹی تشکیل!

کراچی: حکومت سندھ نے کراچی کی ترقی اور بحالی کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے صوبائی رابطہ و عمل درآمد کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کے

متحد قوم کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کرسکتا، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ متحد قوم کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کرسکتا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ راولپنڈی میں لیفٹیننٹ ناصر حسین کے گھر گئے اور انہوں نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات