براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ملک میں 24 گھنٹے میں ملک میں 645 افراد میں کورونا کی تصدیق
24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 645 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہ 7 مریض جاں بحق ہوئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشمن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 33 ہزار 362 کرونا کیسز،پنجاب میں 98 ہزار 272، کے پی میں 37 ہزار 270 کرونا کیسز!-->…
بلوچستان، تعلیمی اداروں سے کورونا وائرس کے 67 کیسز رپورٹ
صوبہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی رینڈم ٹیسٹنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ 7 سے 18 ستمبر تک تعلیمی اداروں سے 67 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کہ تفصیلات کے مطابق اساتذہ، اسٹاف اور طلبا و طالبات کے!-->…
سندھ، سیکنڈری کلاسز 28 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ کے اسکولوں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔!-->…
موٹروے زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد کا بہنوئی گرفتار!
لاہور: موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کا سراغ لگانے کے لیے پولیس نے ایک اور کارروائی کرتے ہوئے بہاول نگر سے ملزم عابد کے بہنوئی اور اس کے بھائی کو بھی حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے قصور!-->…
نواز اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے!
لاہور: نواز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تصدیق کی کہ نواز شریف نے دعوت قبول کر لی ہے!-->…
کورونا کی دوسری لہر آنے کے امکانات میں نمایاں کمی کی توقع
آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے جرنل آف پبلک ہیلتھ نے ماہر متعدی امراض ڈاکٹر ثمرین کلثوم زیدی کی تحقیقی رپورٹ شائع کر دی ہے۔اپنی رپورٹ میں ڈاکٹر ثمرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر آنے کے امکانات میں نمایاں کمی کی توقع ہے۔کراچی!-->…
سندھ میں 88 اسکول اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے کے 13 ہزار اساتذہ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کرائے گئے جن میں سے 2500 اساتذہ کے نتائج محکمہ تعلیم کو موصول ہو گئے ہیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق ان میں 88 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس سے قبل سندھ کے 2!-->…
ہم کشمیر کا مسئلہ ہر فورم پر اٹھاتے رہیں گے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر طاقت کا استعمال گذشتہ 7 دہائیوں سے کررہا ہے، تاہم طاقت کے استعمال سے یہ مسئلہ حل!-->…
کورونا کیسز بڑھنے کا اندیشہ، سندھ میں سیکنڈری کلاسز کھولنے کا فیصلہ موخر
کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث چھٹی تا آٹھویں جماعت تک تدریسی عمل بحال کرنے کا فیصلہ موخر کردیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرس کے دوران وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے بعد سب سے مشکل فیصلہ اسکول کے کھولنے کا!-->…
سینیٹ اجلاس، مشاہد اللہ اور میاں عتیق میں تلخی، ناشائستہ جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد: لیگی سینیٹر مشاہد اللہ خان اورایم کیوایم کے میاں عتیق کے درمیان سینیٹ اجلاس میں شدید جھڑپ اور گالم گلوچ کا تبادلہ ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس شروع ہوا اور لیگی سینیٹر مشاہد اللہ خان!-->…