براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بختاور بھٹو نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام ذوالفقار رکھ دیا
دبئی: صدر مملکت آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے حال ہی میں پیدا ہونے والے اپنے تیسرے بیٹے کا نام رکھ دیا۔
منگل کی صبح فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بختاور بھٹو اور ان کے…
کراچی میں 27 اکتوبر سے گرمی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی
کراچی: پچھلے کچھ ایام سے شہر قائد میں شدید گرمی کا راج ہے، شہری بلبلا اُٹھے ہیں، ایسے میں محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنائی ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں 27 اکتوبر کے بعد سے گرمی کم ہونے کا…
نئے چیف جسٹس کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو 3 نام بھیج دیے
اسلام آباد: رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیے۔
ذرائع کے مطابق تین سینئر ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائے گئے ہیں، جن میں موسٹ سینئر جسٹس منصور ہیں اور ان کے بعد جسٹس…
پاک بحریہ کا آپریشن، 145 ملین ڈالر کی منشیات پکڑی گئی
راولپنڈی/ کراچی: پاک بحریہ نے کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ آور گولیوں کی بڑی کھیپ ضبط کرلی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق نیوی کے آپریشن کے دوران 2000 کلوگرام چرس، 370 کلو آئس اور 50 کلو ہیروئن ضبط کی گئی۔ بین الاقوامی…
کراچی میں 4 خواتین کا قتل، ملزم بلال کا عدالت میں اعتراف جرم
کراچی: لی مارکیٹ میں گھر کی 4 خواتین کے قتل میں ملوث ملزم نے عدالت میں اعتراف جرم کرتے ہوئے قتل کی وجہ بھی بتادی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی نے لی مارکیٹ میں گھر کی 4 خواتین کے قتل کے مقدمے کی سماعت کی، اس سلسلے میں پولیس نے ملزم کو عدالت…
صدر مملکت کے دستخط، 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
گزشتہ روز کابینہ کی منظوری کے بعد دونوں ایوانوں نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی، جس میں حکومت نے دونوں ایوانوں میں اپنی اکثریت ثابت کی۔
کابینہ اور دونوں ایوانوں سے…
صدر زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش
دبئی: صدر مملکت آصف علی زرداری اور بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری نے سوشل میڈیا پر تیسرے بیٹے کی ولادت کی خبر دی۔ جوڑے نے بیٹے جیسی…
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے دست بردار
اسلام آباد: آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوگئی، جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔
چیئرمین کمیٹی خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے…
جمائما گولڈ اسمتھ کی پوسٹ پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا دبنگ جواب
اسلام آباد: جمائما گولڈ اسمتھ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کرنے پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان کی…
عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے حتمی امیدواروں کی فہرست سے باہر
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب شرمندۂ تعبیر ہونے سے محروم رہ گیا۔
آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی…