براؤزنگ پاکستان
پاکستان
موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون پولیس کو بیان دینے پر رضامند!
لاہور: موٹروے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون پولیس کو بیان دینے پر راضی ہوگئی ہیں۔موٹروے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دینے پر رضامندی ظاہر کردی، ذرائع کے مطابق پولیس نے متاثرہ خاتون کو بیان دینے پر راضی کیا، جس کے بعد خاتون کا!-->…
شہباز 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے!
لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پر نیب کی جانب سے شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ کی!-->…
نمل یونیورسٹی کو سیل کردیا گیا
ملک میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی کورونا کسیز بحی سامنے آنا شروع ہوگئے وفاقی دارالحکومت میں نمل یونیورسٹی میں کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد یونیورسٹی کو سیل کردیاگیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق یونیورسٹی کےساتھ کورونا سے!-->…
طلال کی سیاست پر تاحیات پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع!
لاہور: (ن) لیگی رہنما طلال چوہدری کی سیاست پر تاحیات پابندی عائد کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا کہ (ن)لیگ کے سابق!-->…
بلوچستان، کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری
صوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 79 کیسز رپورٹ ہوئے، بلوچستان میں 3 روز کے دوران 597 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبے بلوچستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے،بلوچستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 145!-->…
اپوزیشن رہنماؤں سے سیاسی انتقام کا سلسلہ جاری ہے، بلاول
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کورونا کی عالمی وبا کے دوران بھی اپوزیشن رہنماؤں سے سیاسی انتقام کا سلسلہ جاری ہے۔اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ دو برس سے عدالتوں میں پیش ہونے، ای سی ایل میں نام اور قید!-->…
شہباز نے بھائی کیخلاف جانے کے بجائے جیل کو ترجیح دی، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ آج ہم سب شہباز شریف ہیں، اپوزیشن لیڈر نے بھائی کے خلاف جانے کے بجائے جیل کو ترجیح دی۔شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا کہ شہباز!-->…
افغان امن عمل، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ پاکستان پہنچ گئے!
اسلام آباد: افغانستان کی قومی مفاہمت کی اعلیٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وہ صدر مملکت، وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ سیاسی و عسکری شخصیات سے!-->…
نواز بھارتی بیانیہ پیش کررہے، پہلے کورٹ کو عزت دیں، شیخ رشید
اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے فیصلہ کرلیا، باقی زندگی لندن میں گزارنی ہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی کوشش ہے ملک میں ہنگامہ آرائی کی جائے، اپوزیشن عوام کو بے وقوف بنارہی ہے، وہ چاہتی ہے عمران خان سینیٹ!-->…
کراچی، بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
کراچی میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے ساتھ ہی لوڈ شیڈنگ سے مسثتنیٰ علاقوں میں بھی 3 سے 6 گھنٹے تک بجلی جا رہی ہے۔کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ سائٹ اور!-->…