براؤزنگ پاکستان
پاکستان
صدر زرداری کے دستخط، پیکا ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گیا
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے متنازع پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز (پیکا) ایکٹ ترمیمی بل 2025 پردستخط کردیے ہیں۔
صدر پاکستان کے دستخط کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قانون بن گیا ہے۔
خیال رہے کہ قومی اسمبلی نے 23 جنوری کو پیکا…
بارش برسانے والا سسٹم 31 جنوری سے ملک میں داخل ہوگا
کراچی/ اسلام آباد: ملک میں بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی جاری کردی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جب کہ لاہور سمیت اپر پنجاب کے اضلاع میں ہلکی بارش…
کسی کو وزیراعلیٰ سے مسئلہ ہے تو مجھے بتائے، کہیں اور چغلی نہ کرے، بلاول
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کسی کو وزیراعلیٰ یا کسی وزیر یا بیورو کریسی سے شکایت ہے تو مجھ سے کرے یہ صوبہ پیپلز پارٹی کا ہے، کہیں اور جاکر چغلی کرنے کی ضرورت نہیں۔
کراچی میں تاجروں کے اعزاز میں منعقدہ…
سینیٹ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی
اسلام آباد: پیکا ایکٹ ترمیمی بل کو سینیٹ سے بھی منظوری مل گئی۔
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔
ایکٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے بل کی مخالفت کی اور احتجاج کیا جب کہ صحافیوں نے سینیٹ اجلاس کی…
گنڈاپور فارغ، جنید اکبر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر مقرر
راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور سے پارٹی کی صوبائی صدارت کا عہدہ واپس لے لیا ہے اور ان…
قومی اسمبلی: پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور، صحافی سراپا احتجاج
اسلام آباد: قومی اسمبلی سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا گیا۔
وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا، جسے ایوان زیریں نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کے خلاف…
عمران خان کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان…
پی ٹی آئی کا مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی: پی ٹی آئی نے مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن عمر ایوب نے کہا کہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی نے مذاکرات کے چوتھے راونڈ میں شرکت نہ کرنے…
قومی اسمبلی: پیکا ایکٹ ترمیمی بل پیش، فیک نیوز پر 5 سال کی سزا تجویز
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش کیا۔…
پڑوسی ملک سے غیر ملکی اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
اس ضمن میں نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے غلام خان بارڈر ٹرمینل پر اسلحہ بردار ٹرک قبضے میں لیا اور…