براؤزنگ پاکستان

پاکستان

وزیراعظم نے یوٹیلٹی اسٹورز کے بغیر رمضان پیکیج لانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اس بار ماہ رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے بغیر ہی رمضان پیکیج لانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوچکا، پولیو کے…

سعودیہ کیساتھ 1.2 ارب ڈالر کا تیل موخر ادائیگی پر دینے کا معاہدہ طے

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئل امپورٹ فنانسنگ فیسلٹی پر ایم او یو (مفاہمتی یادداشت) سائن ہوگیا جس کے تحت پاکستان کو ایک سال کے لیے 1.20 ارب امریکی ڈالر کا تیل مؤخر ادائیگی پر ملے گا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم محمد…

کراچی میں ایک اور نادرا مرکز نے کام شروع کردیا

کراچی: شہر قائد میں ضلع ملیر کے شہریوں کی سہولت کے لیے نادرا نے نیا نادرا مرکز قائم کردیا۔ ترجمان نادرا کے مطابق نادرا رجسٹریشن سینٹر گوٹھ صالح محمد میں خدمات کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا، سینٹر کا افتتاح ایم این اے سید آغا رفیع اللہ اور ڈی…

عمران خان کا آرمی چیف کو خط، پالیسیاں تبدیل کرنے کی درخواست

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ دیا۔ عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے بطور سابق وزیراعظم اور پارٹی سربراہ…

رمضان میں دن گرم اور رات میں موسم بہتر رہنے کی پیش گوئی

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کل اور پرسوں کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔ سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی میں منگل اور بدھ کو رات میں سردی کی شدت میں معمولی اضافے کا امکان ہے، اس دوران درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری…

کراچی میں گرلز کالج کا سپرنٹنڈنٹ فیس کے لاکھوں روپے لے اُڑا

کراچی: شہر قائد میں واقع گورنمنٹ کالج کا سپرنٹنڈنٹ فیس کی مد میں وصول کیے گئے لاکھوں روپے لے اُڑا۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے گورنمنٹ کالج فار ویمن ناظم آباد میں پیش آیا، جہاں کالج کا سپرنٹنڈنٹ طالبات کی فیس کی مد میں وصول کیے…

بلوچستان میں فورسز کے آپریشنز: 23 دہشت گرد ہلاک، 18 جوان شہید

راولپنڈی: قلات میں ہوئے دہشت گردی کے گھناؤنے واقعے کے پس منظر میں، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان بھر میں متعدد کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں، 24 گھنٹوں کے دوران 23 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یکم فروری کو ضلع ہرنائی میں ایک…

کرم: سرکاری قافلے پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر اور 3 پولیس اہلکار زخمی

پشاور: اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم سمیت تین پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او کے مطابق اپر کرم میں ضلعی انتظامیہ نے جنگ بندی کروادی تھی لیکن دوسرے فریق سے بات چیت…

شمالی وزیرستان میں آپریشن: 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں ایک آپریشن کے دوران 6 خوارج ہلاک ہوگئے جب کہ ایک میجر اور سپاہی نے شہادت کا رتبہ پالیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 اور 30 جنوری کی شب سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں…

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات اور پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم پی ٹی آئی کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے پر تیار ہیں، آئیں پارلیمانی کمیٹی بنائیں اور معاملات کو آگے بڑھائیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ…