براؤزنگ پاکستان

پاکستان

گندم کی فی من امدادی قیمت میں آج اضافہ کیا جائے گا۔

ملک میں گندم کی فی من امدادی قیمت میں آج اضافہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد میں مشیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوگا جس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ملک میں گندم کے دستیاب

مزار قائد پر کیپٹن (ر) صفدر نے جو کچھ کیا، وہ نامناسب تھا، سعید غنی

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ مزار قائد پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے جو کچھ کیا، وہ نامناسب تھا۔کیپٹن صفدر کی کراچی میں گرفتاری پر سندھ حکومت کا ردعمل سامنے آگیا۔ سعید غنی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مزار قائد

24 گھنٹوں کے دوران 440 کورونا کیسز رپورٹ

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 440 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 23 ہزار 452 ہوگئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید پانچ افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کورونا سے انتقال کرنے

ٹک ٹاک پر پابندی ختم!

اسلام آباد: پی ٹی اے نے کہا ہے کہ معروف چینی موبائل ایپ ٹک ٹاک کو پاکستان میں بحال کردیا گیا ہے۔پی ٹی اے نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹک ٹاک مینجمنٹ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ غیراخلاقی مواد پھیلانے والے اکاؤنٹس کو بلاک کیا جائے گا اور اکاؤنٹس

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی ہے، سندھ پولیس

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کو سندھ پولیس نے قانون کے مطابق قرار دے دیا۔سندھ پولیس کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی ہے۔سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ کیپٹن صفدر

قائداعظم کے مزار پر ہلڑبازی کوئی برداشت نہیں کرسکتا، شبلی

پشاور: وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کو کس نے گرفتار کیا اسے بھول جائیں، ان کا جرم دیکھا جائے۔صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کے ساتھ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران شبلی فراز کا کہنا تھا کہ حکومت اپوزیشن کی

نوازشریف کی طلبی کا اشتہار اخبار میں جاری

العزیزیہ اسٹیل ملز اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طلبی کے اشتہارات شائع ہو گئے، دونوں اشتہارات عدالتی احکامات پر روزنامہ جنگ اور ڈیلی ڈان میں شائع کرائے گئے۔ جس میں نواز شریف کو 24 نومبر تک پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

کیپٹن (ر) صفدر کراچی سے گرفتار

کراچی: مزارقائد کے تقدس کی پامالی کے الزام میں پولیس نے کیپٹن(ر)صفدرکو گرفتارکرلیا، ان کی گرفتاری نجی ہوٹل سےعمل میں لائی گئی، کیپٹن(ر)صفدر کو گرفتاری کے بعد عزیز بھٹی تھانے منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن(ر)صفدر کو مزار قائد ایکٹ

اپوزیشن کے جلسے میں سرکس ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ رات اپوزیشن کے جلسے میں سرکس ہوا۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کنونشن سے خطاب کیا تو اس موقع پر شرکا نے ڈیزل ڈیزل کے نعرے لگائے۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کے گوجرانوالا جلسے پر طنز کرتے ہوئے