براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کابینہ سے حج پالیسی 2025 منظور، سرکاری حج پیکیج پونے 11 لاکھ کا ہوگا

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کو پیش کی جانے والی حج پالیسی کی…

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ٹیکسلا پولیس نے اٹک جیل سے رہا ہونے کے فوراً بعد ہی اعظم سواتی…

بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت میں رو پڑیں

اسلام آباد: عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں بیان دیتے ہوئے روپڑیں اور کہا کہ انصاف تو ہے نہیں، اب اس عدالت میں نہیں آئوں گی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت…

وزیراعلیٰ پختونخوا گنڈاپور کا قیمتی سامان غائب ہونے کا انکشاف

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قیمتی سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے غائب ہونے کا انکشاف۔ سی ایم ہاؤس ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا قیمتی سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے غائب ہوگیا،…

جیکب آباد: مسافر کوچ اور منی ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

جیکب آباد: مسافر کوچ اور منی ٹرک میں ٹکر سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے صادق آباد جارہی تھی کہ اسے ٹُھل کے گرڈ اسٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا، جہاں مسافر کوچ اور منی ٹرک میں ٹکر…

جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر لوٹز کی میزبانی میں دیوالی کے موقع پر تقریب

کراچی: شہر قائد میں متعین جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر لوٹز اور اُن کی اہلیہ نے اپنی رہائش گاہ پر دیوالی کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں ہندو، مسلم، سکھ اور عیسائی کمیونٹیز کے افراد نے شرکت کرکے چار چاند لگادیے۔ اس تقریب…

پروونشل ٹوباکو کنٹرول سیل کی جانب سے لیاقت آباد کے گرلز کالج میں آگہی سیشن

کراچی: پروونشل ٹوباکو کنٹرول سیل سندھ نے کالجز ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے کالجز کے لیکچرارز اور طلباء کے لیے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ اس نشست کا انعقاد گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے ایم سی پارک لیاقت آباد میں اس کالج کی پرنسپل…

چیف وہپ سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا چینی سفارت خانے کا دورہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سینیٹ میں چیف وہپ، سلیم مانڈوی والا نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں ان کی ملاقات چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ہوئی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی اور…

مستونگ میں بم دھماکے سے 5 اسکول کے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

مستونگ: دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک پر بم دھماکا ہوا جس میں 15 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے…

مسافر طیارے کی ملکی تاریخ میں پہلی بار بذریعہ سڑک دوسرے شہر منتقلی

کراچی: پہلی بار ملکی تاریخ میں مسافر طیارے کو بذریعہ سڑک ایک سے دوسرے شہر منتقل کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسافر بردار طیارے کو سڑک کے راستے کراچی سے حیدرآباد پہنچایا جارہا ہے اور طیارے کو بذریعہ سڑک ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے کا…