براؤزنگ پاکستان
پاکستان
وزیراعظم پاکستان اور روسی وزیرخارجہ کا مسئلہ کشمیرکے پُرامن حل پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوٗے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں روسی وفد بھی موجود تھا۔ ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باہمی تعلقات کے فروغ اور مسئلہ کشمیر کے…
پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔ باہمی ترقی، خودمختاری اور برابری کی بنیاد پر خطے میں بہتری کے لیے کام کرتے رہیں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف…
جج اور اہل خانہ کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار
پشاور: پولیس نے جج آفتاب آفریدی کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول جج جسٹس آفتاب آفریدی کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، گرفتار ہونے والوں میں عزیز عرف عزیزو…
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کے نوٹیفکیشن کی منظوری کا امکان ہے۔
اج کے اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کے مستقل سیکرٹریٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔…
پیزا شاپ میں سلنڈر دھماکا، ماں اور دو بچے جاں بحق
کراچی: موسمیات چورنگی کے قریب ایل پی جی گیس سلنڈر کے دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور ان کے 2 بچے شامل ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں۔
دھماکے کی شدت…
خیبر پختونخوا کے 91 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے 91 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق کورونا سے متاثرہ علاقوں میں عالمی وبا کے 151 مریض موجود ہیں اور متاثرہ علاقوں میں 6 ہزار 912 افراد گھروں تک محدود!-->…
(ن) لیگ صرف پیپلزپارٹی کو قصوروار ٹھہرانا چاہتی ہے، گیلانی
اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ خود استعفے دینا نہیں چاہتی اور ملبہ صرف پیپلزپارٹی پر گرانا چاہتی ہے۔
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن)…
گلوکار جواد احمد کو پھر کورونا ہو گیا
ممتاز گلوکار جواد احمد ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔گلوکار جواد احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ انہیں دوبارہ کورونا ہو گیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے!-->…
نیپرا کا بجلی کے ٹیرف میں 64 پیسے فی یونٹ اضافے کا اعلان
اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافہ کرکے برق گرادی گٗی ہے نیپرا نے ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اجافے کا اعلان کردیا ہے۔
نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں 64 پیسے فی یونٹ…
این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب کے حقائق کا پتا لگائیں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے معاملے کے حقائق جاننے کے لیے انکوائری کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیکٹ فائنڈنگ کے لیے انکوائری افسر کا تقرر بھی کردیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی جوائنٹ…