براؤزنگ پاکستان
پاکستان
اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس،کورونا کی موجودہ صورتحال کا جائزہ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کورونا وائرس کی شرح مثبت میں حالیہ اضافے اور قومی رابطہ کمیٹی کے بعد کیے گئے اقدامات کا بھی جائزہ لیا!-->…
شہباز فیملی کیخلاف وعدہ معاف گواہ کا بیان سامنے آگیا!
لاہور: شہباز شریف کی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں وعدہ معاف گواہ مشتاق چینی کا بیان سامنے آگیا۔احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی فیملی کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے مشتاق چینی کا بیان سامنے!-->…
کیپٹن (ر) صفدر اعوان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا،تفصِلات کے مطابق سکردو انتخابی مہم کے دوران کیپٹن (ر) محمد صفدر کو بخار اور نزلے کی شکایت ہوئی، کیپٹن (ر) صفدر!-->…
کراچی: بے قابو ٹینکر بینک میں گھسنے سے ایک شخص جاں بحق
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں بے قابو واٹر ٹینکر نجی بینک میں گھس گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ایک واٹر ٹینکر بے قابو ہو کر نجی بینک میں گھس گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے!-->…
قمر زمان کائرہ کورونا وائرس کا شکار
پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔قمرالزمان کائرہ نے خود کو پندرہ دن کے لیے قرنطینہ کر لیا۔ تفصِلات کے مطابق قمرالزمان کائرہ انتخابات کے سلسلے میں گلگت بلتستان میں انتخابی چلا رہے تھے وہ کچھ!-->…
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: نیپرا نے اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 48 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے بجلی 98 پیسے فی یونٹ!-->…
علامہ اقبال کا 143 واں یوم پیدائش
لاہور: مصور پاکستان ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کا 143 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے۔ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کا 143 واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، فردوس عاشق اعوان ، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان سمیت!-->…
سندھ حکومت کا دیوالی پر ہندو ملازمین کو ایڈونس تنخواہ دینے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے دیوالی کے موقع پر تمام ہندو ملازمین کو ایڈونس تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصِلات کے مطابق محکمہ خزانہ سندھ نے ہندو ملازمین کو ایڈونس تنخواہ کی ادائیگی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو ملازمین کو!-->…
24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 650 کورونا کیسز رپورٹ
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1 ہزار 650 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس کی وجہ سے مزید 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 44 ہزار 839 ہو گئی ہے جبکہ انتقال کرنے!-->…
فوج کے بغیر ملک کچھ نہیں، عبدالقادر بلوچ اور ثناء زہری (ن) لیگ سے علیحدہ
کوئٹہ: لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ اور رکن صوبائی اسمبلی ثناء اللہ زہری نے مسلم لیگ ن سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔کوئٹہ میں ہم خیال ساتھیوں کے اجلاس سے خطاب میں عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے کے موقع پر ن لیگ سے راستے!-->…