براؤزنگ پاکستان
پاکستان
27 ویں آئینی ترمیم منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے۔قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز پر سینیٹر عرفان صدیقی کے لیے دعائے مغفرت کی گئی، اس کے بعد قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل کو پیش کرنے کی تحریک پیش!-->…
اسلام آباد کچہری کے باہر دھماکے میں 12 افراد شہید
اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر بھارتی حمایت یافتہ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خودکُش دھماکے میں 9 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا کچہری کے باہر ہوا، جس کی زد میں آس پاس کھڑے لوگ آئے۔اب تک کی!-->…
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 20 دہشت گرد جہنم واصل
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے 8 اور 9 نومبر کو خیبر پختون خوا میں دو الگ الگ کارروائیاں کیں، جن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 20 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان!-->…
27ویں آئینی ترمیم کی سینیٹ سے شق وار منظوری، اپوزیشن کا شدید احتجاج
اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی سینیٹ سے منظوری کی تحریک پیش کردی، جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں جاری ہے، جس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ!-->…
شاہ غازی مزار کے قریب فٹ پاتھ پر کار چڑھنے سے 2 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب کار فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے افراد پر چڑھ گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کلفٹن عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب کار فٹ پاتھ پر چڑھ گئی،!-->…
ستائیسویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا
اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے یہ بل پیش کیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا، آج معمول کی کارروائی معطل کرکے بل!-->…
ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی سستی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: قوم کے لیے خوش خبری، بجلی قیمت میں کمی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے فی یونٹ بجلی 37 پیسے سستی کرنے کی!-->…
سنی اتحاد کونسل کے رہنما صاحبزادہ حامد رضا گرفتار
فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو فیصل آباد سے گرفتار اور جیل منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے اور عدالت سے سزا یافتہ ہیں۔پولیس ذرائع کا!-->…
عالمی امن کے سفیر امام علامہ احسان صدیقی کی صحافی امتیاز میر کے قتل کی مذمت
کراچی: ایمبیسیڈر امام علامہ احسان صدیقی نے آئی آر ایف کے رکن، صحافی امتیاز میر کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین المذاہب کمیشن برائے امن و ہم آہنگی (Interfaith Commission for Peace & Harmony – ICPH) اور انٹرنیشنل ریلیجس فریڈم!-->…
سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 34 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے 13 سے 15 اکتوبر کے دوران خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 34 دہشت گرد ہلاک کردیے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری!-->…