براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا وبا سے 45 افراد جاں بحق، 3 ہزار 45 نئے کیسز!

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 45 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز پاکستان بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 48 ہزار 223 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی

لوگوں کو پانچ سال میں ایک کروڑ سے زائد نوکریاں ملیں گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ لوگوں کو ان شاء اللہ پانچ سال میں ایک کروڑ سے زائد نوکریاں ملیں گی۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگوں کو ان شاء اللہ پانچ سال میں ایک کروڑ سے زائد نوکریاں ملیں گی

پاکستان کا عرب امارات پر ویزا مشکلات کے ازالے کیلیے زور

نیامے: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یو اے ای کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون امور کو ویزا کے حصول میں درپیش مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے ان کے جلد ازالے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔نائجر میں او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کے

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی!

کراچی: بے نظیر بھٹوشہید اور آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی ہوگئی۔بختاور اور محمود چوہدری کی منگنی کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی، جس میں خاندان کے افراد اور ذاتی دوستوں و اہل خانہ نے شرکت کی۔تقریب میں صنم بھٹو،

آرمی چیف کا پاکستان آرڈننس فیکٹری کا دورہ!

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دفاعی پیداوار میں خود انحصاری میدان جنگ کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اہم ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان آرڈننس فیکٹری واہ کا دورہ کیا، پی

دنیا کورونا سے لڑرہی اور یہاں اپوزیشن تماشا بنارہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وبا روز بروز بڑھ رہی ہے، دنیا کورونا سے لڑرہی ہے اور یہاں اپوزیشن تماشا بنارہی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور مجموعی صورت حال پر مشاورت کی

بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

کراچی: بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیرلاہور سے کراچی فش ہاربر پہنچ گئے،چیئرمین عبدالبر نے استقبال کیا،پھولوں کے ہار اور سندھی ثقافت اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا،نقد رقوم بھی تقسیم کی گئیں،کراچی پہنچنے والے ماہی گیر عزیز و اقارب سے ملتے

آصفہ بھٹو پی ڈی ایم کے ملتان جلسے سے خطاب کریں گی!

ملتان: سابق وزیراعظم اور پی پی پی کے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آصفہ بھٹو زرداری پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ملتان میں ہونے والے جلسے سے خطاب کریں گی۔بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بیٹی اور بلاول کی بہن

مریم نے وی آئی پی جیل کاٹی، بیانات سے خود کو چھوٹا بنارہی ہیں، چوہان

لاہور: وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو بہترین سیل دیا تھا اور انہوں نے وی آئی پی جیل کاٹی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض چوہان نے کہا کہ جیل کے معاملات بہتر کرنے کے لیے سرپرائز دورے کیے ہیں، ہم

شہباز اور حمزہ کی پیرول پر رہائی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: حکومت پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور اُن کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ روز شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال کے باعث اپوزیشن لیڈر