براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پی ڈی ایم کی تحریک حکومت کو گھر بھیج کر ہی ختم ہو گی ، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک حکومت کو گھر بھیج کر ہی ختم ہو گی، یہ عوامی تحریک ہے جو ایسے نہیں رکے گی۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور کے جلسے کی وجہ سے حکومت کی جان

خیبرپختونخوا، کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق ہوگئیں پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر عالیہ سرفراز اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں تاہم وہ کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئیں۔ڈاکٹر عالیہ سرفراز ڈی

پی ڈی ایم لاہور جلسہ، پولیس کی جانب سے تھریٹ الرٹ جاری

پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں ممکنہ دہشت گردی کے حملے کا خدشہ ہے لاہور پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔پولیس کی جانب سے تھریٹ الرٹ میں پی ڈی ایم قیادت کو جلسہ منسوح کرنے کی درخواست کی گئی ہے تاہم جلسہ منسوخ نہ کرنے پر پولیس نے مریم نواز اور

معروف تاجر سراج قاسم تیلی کی رحلت!

دبئی: ملک کے معروف تاجر اور کراچی چیمبر آف کامرس کے سابق صدر سراج قاسم تیلی دبئی میں انتقال کر گئے۔سراج قاسم تیلی بزنس مین گروپ (بی ایم جی) کے چیئرمین تھے، انہیں نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ چند روز سے دبئی کے ایک اسپتال میں زیر علاج

ن لیگی ارکان اسمبلی نے پارٹی قیادت کو استعفے بھجوانے شروع کردیے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی نے استعفے قیادت کو بھجوانا شروع کردیے۔ذرائع کے مطابق لاہور سے رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر اور رکن صوبائی اسمبلی سیف کھوکھر نے قیادت کو استعفے جمع کرادیے جب کہ سرگودھا سے ایم این اے رانا منور غوث نے

دھرنے اور جلسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم رہنما جذباتی ہوگئے ہیں، ان کے استعفوں سے جمہوریت کو فائدہ نہیں ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ دھرنے اور جلسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں، 1970 کے بعد جتنے بھی الیکشن

کورونا وبا 89 زندگیاں نگل گئی، 2885 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے مریضوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جب کہ 89 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔این سی او سی کی جانب سے جاری

صدر زرعی ترقیاتی بینک تعیناتی کیس، شہباز اور ڈار ملزمان میں شامل!

اسلام آباد: صدر زرعی ترقیاتی بینک طلعت محمود تقرری کیس میں نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، اسحاق ڈار اور ڈاکٹر وقار مسعود کے نام ملزمان کی فہرست میں شامل کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، سابق وزیر خزانہ اسحاق

وزارت داخلہ کا مراسلہ سیاسی دباؤ کی کوشش ہے، فضل الرحمان

کراچی: مولانا فضل الرحمان نے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مسلح جتھوں سے متعلق وزارت داخلہ کے مراسلے کو بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزارتِ داخلہ کی جانب سے سیاسی

سندھ پولیس کا ایک اور مقابلہ جعلی ثابت!

کراچی: سندھ پولیس کا ایک اور مقابلہ جعلی ثابت ہوگیا، عدالت عالیہ نے ایس ایس پی ویسٹ کو پولیس پارٹی کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں جعلی پولیس مقابلے میں گرفتار ملزم جاوید عرف عیسیٰ کی جانب سے ماتحت عدالت کے