براؤزنگ پاکستان
پاکستان
چیئرمین سینیٹ انتخاب، اپوزیشن کا پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرہ نصب ہونے کا دعویٰ
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کے الیکشن سے پہلے اپوزیشن نے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرہ لگا ہونے کا دعویٰ کردیا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے خفیہ کیمرہ کی تصویر بھی ٹویٹ کردی اور کہا کہ میں نے اور مصدق ملک نے پولنگ بوتھ میں…
پاکستان میں مزید 2 ہزار701 نئے کیسز رپورٹ
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار701 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔تفصِلات کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں 53 اموات ہوئِی ہیں۔ ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 18 ہزار703 ہے۔ 5 لاکھ 68 ہزار65افراد کورونا سے صحتیاب!-->…
وزیراعظم کا سینیٹرز کو ظہرانہ، مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین کیلیے نامزد!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی و اتحادی سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔
وزیراعظم کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر پنجاب چوہدری سرور، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سمیت دیگر نے شرکت کی۔ عمران خان…
ڈسپلن کی خلاف ورزی، اسلم ابڑو اور شہریار شر پی ٹی آئی سے فارغ!
کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار شر کو پارٹی سے نکال دیا۔ پی ٹی آئی نے دونوں کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پی ٹی آئی نے پارٹی حکمت عملی…
پی ڈی ایم نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلیے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے
اسلام آباد: حزب اختلاف کی جماعتوں نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے۔
نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے سیکریٹری سینیٹ قاسم صمد خان سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے ہیں۔…
پشاور ہائی کورٹ کا ٹک ٹاک آج سے بند کرنے کا حکم
پشاور: عدالت عالیہ نے ٹک ٹاک ایپلی کیشن آج سے بند کرنے کا حکم دے دیا۔
پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں ڈی جی پی ٹی اے، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور درخواست گزار وکیل پیش ہوئے۔ چیف جسٹس قیصر رشید نے استفسار کیا…
کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید53 اموات
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید53 اموات ہوچکے ہے۔کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 5 ہزار662افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔یشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی!-->…
سینیٹ انتخابات سے ظاہر ہوا ہم اخلاقی تنزلی کا شکار ہورہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات سے ظاہر ہوگیا کہ ہم اخلاقی تنزلی کا شکار ہورہے ہیں۔
اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ تم سے پہلے بہت سی اقوام اس لیے تباہ ہوئیں کیوں کہ ان میں طاقتور کے لیے…
وزیراعظم کا تین کروڑ خاندانوں کی مالی معاونت کا بڑا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ جون میں تین کروڑ خاندانوں کو سبسڈی دیں گے۔
وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پناہ گاہ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے، مستحق…
کورونا سے 43 افراد جاں بحق، 1783 نئے مریض!
اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا سے مزید 43 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادو شمار جاری کیے گئے، جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 43 افراد جاں بحق ایک ہزار786 افراد میں…