براؤزنگ پاکستان

پاکستان

الیکشن کرانے میں ناکامی پر پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے۔ اڈیالہ جیل کی کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ…

عمران سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریف

مری: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں۔ نواز شریف کی زیر صدارت مری میں ن لیگی سینیٹرز کا اہم اجلاس ہوا۔ میاں نواز شریف نے لیگی سینیٹرز کو ایوان میں عوام کے مسائل کی…

حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی بڑھتی قربتیں، کمیٹی بنادی گئی

اسلام آباد: عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لیے قربت بڑھنے لگی، مشترکہ معاملات پر کمیٹی بنادی گئی جس کے سربراہ اسد قیصر ہوں گے، فضل الرحمان اور اسد قیصر میں ملاقات اگلے ہفتے ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق…

صارم برنی کے ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد، جیل بھیج دیا گیا

کراچی: انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار سماجی رہنما صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے انہیں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے الزام میں زیر حراست…

ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا، صرف طاقتور سے مذاکرات کروں گا، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صرف ان سے بات کروں گا جو طاقت ور ہیں، مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے، جیل میں کوئی رعایت یا سہولت نہیں مانگی، جیل میں ہوں ٹوئٹ نہیں کرسکتا، وکلاء کو ٹوئٹ کی ہدایت…

پی ٹی آئی قیادت نے توہین کرکے مجھے سائیڈ لائن کردیا، شیر افضل

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے بے توقیری اور توہین کرکے مجھے سائیڈ لائن کردیا، عمران خان سے ملاقات کا دل چاہتا ہے مگر انکار سے ڈرتا ہوں۔ پارلیمنٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت…

چین اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے درمیان اہم ملاقات

بیجنگ: چینی ہم منصب لی چیانگ سے وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے گریٹ ہال آف دی پیپل میں وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں کابینہ کے ارکان بھی موجود تھے۔ گریٹ ہال آف دی پیپل پہنچنے پر وزیراعظم…

ہمیں ترقی کے لیے چین کی جدوجہد سے سیکھنا چاہیے، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین جیسی دوستی کی دنیا میں کوئی مثال نہیں، ہمیں ترقی کے لیے چین کی جدوجہد سے سیکھنا چاہیے۔ پاک چائنا فرینڈشپ اینڈ بزنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین کی…

سماجی کارکن صارم برنی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے سپرد

کراچی: انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار سماجی رہنما صارم برنی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے سپرد کردیا۔ گزشتہ روز صارم برنی کو امریکا کی جانب سے انسانوں کی اسمگلنگ کے الزام میں…

عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی حکومتی تردید، جیل تصاویر جاری

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان تک ان کے وکلا اور اہل خانہ کو رسائی نہ دینے کی تردید کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے اڈیالہ جیل میں ان کے سیل اور سہولتوں کی تصاویر جاری کردی ہیں۔ حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے مؤقف کی تردید میں سپریم کورٹ میں…