براؤزنگ پاکستان

پاکستان

یوم حق خودارادیت کشمیر آج منایا جارہا ہے!

اسلام آباد/ سری نگر: دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم حق خودارادیت منارہے ہیں۔دنیا بھر سمیت کنٹرول لائن کے دونوں جانب مقیم کشمیری آج یوم حق خود ارادیت تحریک آزادی کشمیر کو اس کے منطقی انجام تک جاری رکھنے کے عزم کی تجدید کے ساتھ

عدالت عظمیٰ کا جلائے مندر کے بحالی اخراجات ذمے داروں سے وصول کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے خیبر پختونخوا حکومت کو کرک میں جلائے گئے مندر کی بحالی کے اخراجات ذمے داروں سے وصول کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق

کورونا وبا نے 59 زندگیاں نگل لیں، 1947 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 59 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار 73

لوگوں کے باہر آنے میں اپوزیشن کا کوئی ہاتھ نہیں عوام خود پریشان ہے، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ لوگوں کے باہر آنے میں اپوزیشن کا کوئی ہاتھ نہیں ہے بلکہ لوگ خود پریشان ہیں۔اںھوں نے کہا کہ استعفیٰ حل نہیں ہے ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے، حکومت کبھی نہیں کہے گی کہ جلسے کامیاب ہورہے ہیں۔

کراچی سے 60 کروڑ سے زائد مالیت کی آئس برآمد

پاک بحریہ اور اے این ایف نے مشترکہ کارروائی کے دوران 100کلو گرام آئس تحویل میں لے لی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے ابراہیم حیدری کراچی میں مشترکہ آپریشن کرکے کی100 کلو گرام آئس تحویل میں لے لی، جس کی

استاد کے بدترین تشدد سے قرآن حفظ کرنے والا طالبعلم جاں بحق!

وہاڑی: قرآن حفظ کرنے والے طالب علم کو سبق یاد نہ کرنے پر استاد نے تشدد کا نشانہ بنایا، آٹھ سالہ طالب علم تشدد کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ تھانہ صدر کی حدود چک 214 ای بی بنگالہ میں پیش آیا، جہاں مدرسے

لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان لوگوں کی سہولت اور موسم کو دیکھتے ہوئے کریں گے،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بہاولپور سے لاہور روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور کی عوام کا خصوصی شکریہ ادا کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ پہلے سنا تھا بہاولپور والے سیاسی ریلیوں میں شریک نہیں ہوتے لیکن گزشتہ

امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ بند

کورونا کیسز کے ممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ بند کر دیا گیا،تفصِلات کے مطابق ترجمان پاکستانی سفارتخانہ نے کہا پاکستانی سفارتخانہ آئندہ 3 روز 4 سے 6 جنوری تک بند رہے گا۔پاکستانی سفارتخانہ نے کہا ہے کہ

ادارے آزاد ہوں تو بہتر احتساب ہوتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ نیب نے 10 سال میں 104 ارب اور ہمارے دور کے 2 سال میں 389 ارب روپے کی وصولی کی۔وزیراعظم عمران خان نے بیان دیا کہ ریاستی اداروں کو سیاسی مداخلت کے بغیر آزادانہ طور پر کام کرنے کی اجازت ہو تو قوم کو فائدہ

کورونا سے 39 جاں بحق، 1895 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں مزید ایک ہزار 895 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 39 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران مجموعی طور پر 30 ہزار 139 کووڈ 19