براؤزنگ پاکستان

پاکستان

آصف زرداری نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے بھی کرونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی ہے۔آصفہ بھٹو نے اس حوالے سے تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی لکھا ہے کہ کورونا ویکسین محفوظ و کارآمد بھی ہے۔سابق صدر پاکستان کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے اپنے والد کو کرونا

پاکستان میں کورونا سےمزید100اموات،

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید 100 اموات ہوچکی ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میں مزید 4 ہزار84 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 356 تک

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط لکھ کر ان کے والد سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عمران خان نے سعودی حکومت کی جانب سے مملکت میں 10 ارب اور خطے میں 50 ارب درخت لگانے کے…

خیبر پختونخوا کے مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا (کے پی) نے کورو نا وائرس کے باعث صوبہ کے مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب خیبر پختونخوا (کے پی) کے دارالحکومت پشاور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ کے باعث لیڈی ریڈنگ اسپتال کی

کورونا وبا سنگین: 4525 نئے مریض، 41 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ مثبت کیسز کی شرح بھی 11 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کووڈ 19…

شہباز، خواجہ آصف کی ضمانت کی درخواستوں پر نیب سے جواب طلب

لاہور: عدالت عالیہ نے شہباز شریف اور خواجہ آصف کی ضمانت کی درخواستوں پر نیب سے جواب طلب کرلیا جب کہ آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع کردی۔ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال…

پنجاب میں تقریبات پر پابندی: ٹرانسپورٹ، ریسٹورنٹس، پارکس بند!

لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں یکم اپریل سے ان ڈور اور آؤٹ ڈور شادیوں کی تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس…

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کیلیے ن لیگی امیدوار متنازع تھا، بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے ن لیگ کا امیدوار متنازع تھا جب کہ ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف کا عہدہ پیپلز پارٹی کا حق تھا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…

کورونا وبا میں تیزی، 67 افراد جاں بحق، 4468 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مثبت کیسز میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے، آج بھی کورونا کے ایک دن میں 4 ہزار 468 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار…

چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری فارغ، نوٹیفکیشن جاری!

اسلام آباد: حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کو عہدے سے ہٹادیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ایچ ای سی ترمیمی…