براؤزنگ پاکستان

پاکستان

لاہور کی اہم سرکاری عمارت پر حملے کا منصوبہ ناکام، 11 دہشت گرد گرفتار

لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رواں ماہ 34 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور، بہاولنگر، بہاولپور، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی، نارووال، سرگودھا، چکوال، جہلم، اٹک، گجرات، بھکر اور…

صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات خرید و فروخت کیس کی سماعت کی۔ اسلام آباد…

احتجاج کا مقام تبدیل کرنے پر عمران راضی تھے مگر بشریٰ نہیں مانیں، وزیر دفاع

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانیں۔ خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی نے دھرنے کی کال دی، وہ لوگ…

پی ٹی آئی فتنہ، جتھوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، تخریب کاری کا ایک جتھا اور گروہ ہے، ان جتھوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں۔ شہباز شریف کا اسلام آباد میں امن و امان سے متعلق اجلاس سے گفتگو میں کہنا تھا کہ…

یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی ختم

اسلام آباد: وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ یہ ایک تاریخی دن ہے، یہ کامیابی وزارت…

بشریٰ بی بی اور میرے درمیان اختلافات کی باتیں پروپیگنڈا ہیں، گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں، یہ محض افواہیں ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان اختلافات کی باتیں…

کراچی میں دسمبر کے پہلے ہفتے میں سردیوں کا آغاز ہوگا

کراچی: شہر قائد میں سردی کب شروع ہوگی، محکمۂ موسمیات نے بتادیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں بلوچستان اور ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے 2 دسمبر کے دوران اثرانداز رہ سکتی ہیں اور 4 دسمبر کے بعد درجہ حرارت میں کمی آنا شروع ہوجائے…

صحافی مطیع اللہ جان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: صحافی مطیع اللہ جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ مطیع اللہ جان کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ اس سے قبل انسداد دہشت گردی عدالت نے مطیع اللہ جان کے…

پی ٹی آئی والے احتجاج کرنے نہیں شرپسندی پھیلانے آئے تھے، حکومت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم تھا، کسی قسم کا احتجاج نہیں ہوگا، اس کے باوجود انہیں سنگجانی میں احتجاج کی پیشکش کی مگر پی ٹی آئی والے نہ مانے، اس لیے ان کے خلاف کارروائی کی۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ…

دھرنا عمران کے کہنے تک جاری رہے گا، علی امین گنڈا پور

مانسہرہ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ دھرنے کی کال بانی عمران خان نے دی اور انہوں نے کہا کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک میں کال آف نہیں کروں گا۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی…