براؤزنگ پاکستان
پاکستان
اچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل
اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل کردی۔
محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات وقت کی اہم ضرورت ہیں، پی ٹی…
مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں، شرط نہیں مطالبات رکھے، چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کے دوران شرط نہیں رکھی البتہ مطالبات ضرور رکھے ہیں۔
بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی مقدمے میں کیس سے ڈسچارج ہونے کی…
مدارس رجسٹریشن بل: صدر زرداری کے اعتراضات کی تفصیل جے یو آئی کو فراہم
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کے مدارس رجسٹریشن بل پر اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئی، جس میں صدر مملکت نے مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ دیا ہے۔
صدر مملکت نے اعتراضات میں پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ…
شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام سے وطن واپس آنے والوں میں زیارت کے لیے جانے والے افراد بھی شامل…
توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی…
ہائر ایجوکیشن کمیشن سے ڈگری کی تصدیق کے نام پر واٹس ایپ ہیکنگ جاری
کراچی: وطن عزیز کے طول و عرض میں بے شمار صارفین آن لائن جعل سازی کی زد میں آتے رہتے ہیں۔ اب ہائر ایجوکیشن کمیشن سے ڈگری کی تصدیق کرانے کے نام پر صارفین کے واٹس ایپ ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن سے ڈگری…
فیض حمید کو کیا سزا دی جاتی ہے، پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ فیض حمید کا کورٹ مارشل فوج کا اندرونی معاملہ ہے، اسے سیاسی نہ بنایا جائے۔
نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی ہے، ہم یہ سمجھتے ہیں…
کابینہ اجلاس: 8 آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور
اسلام آباد: کابینہ سے 8 آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور کرلیے گئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دے دی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا…
فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی، چارج شیٹ کردیا گیا
راولپنڈی: جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کارروائی شروع کردی گئی ہے، اس سلسلے میں انہیں چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل…
آرمی چیف سے کیمبرین پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاک آرمی ٹیم کی ملاقات
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے برطانیہ میں کیمبرین پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی پاکستان آرمی کی ٹیم نے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اکتوبر میں ہونے والی مشقوں میں 143 ٹیموں…