براؤزنگ پاکستان

پاکستان

فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بند ہونے سے بحران کا اندیشہ

کراچی/ اسلام آباد: پاکستان کے مختلف شہروں میں فلور ملز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹا سپلائی بند کردی، جس کے باعث آٹے کا بحران پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل مالکان نے ہڑتال کر رکھی ہے اور ملک…

ایک سے زائد کمپنیوں کو بجلی ڈسٹری بیوشن دینے کی ضرورت ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے حوالے سے پرائیویٹائزیشن کو ٹھیک کرنا ہوگا اور ایک سے زائد کمپنیوں کو بجلی کی ڈسٹری بیوشن دینے کی ضرورت ہے۔ مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس…

آزاد کشمیر: مسافر جیپ دریائے نیلم میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق

مظفرآباد: مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جارہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم میں جاگری۔ انچارج ایس ڈی ایم اے نیلم محمد اختر ایوب کا کہنا ہے، پولیس…

سستی ناقابل برداشت، کمر کس لیں مسائل حل کرنا ہے، وزیراعظم کا کابینہ کو انتباہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کو وارننگ دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وقت کو برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور سستی سے کام کو بھی برداشت نہیں کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے وزارتوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا…

وزیراعظم کا 200 یونٹ کے حامل بجلی صارفین کو 3 ماہ رعایت دینے کا اعلان

اسلام آباد: ملک بھر میں دو سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو تین ماہ کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہ کہا…

کراچی میں شدید حبس کے بعد بادل برس پڑے، موسم خوش گوار

کراچی: دوپہر سے کراچی میں بادلوں کے وقفے وقفے سے برسنے کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر قائد میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلستان جوہر، گلشن اقبال، شاہراہ فیصل سمیت شہر بھر میں تیز بارش شروع ہوگئی۔ مطلع ابر آلود ہونے…

ارشد شریف کیس: کینین ہائیکورٹ کا ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

نیروبی: پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل کینیا کی ہائی کورٹ نے غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے دیا۔ کینیا کی ہائی کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے قتل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا۔ عدالت نے ارشد شریف کے اہل…

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سیاہ بادل چھا گئے اور بارش کا بھی آغاز ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپرہائی وے اور اطراف کے علاقوں میں بارش ہورہی ہے، اس کے علاوہ ملیر میمن گوٹھ، گلشن حدید اور گلشن معمار میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہورہی…

دہشت گردی خاتمے کیلیے سیکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے، نواز شریف

مری: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ عدم استحکام پیدا کرنے اور بیرون ملک پاکستان کا نام بدنام کرنے والے عناصر کو جمہوریت میں کوئی دلچسپی نہیں۔ سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی سے ملاقات میں ن لیگ کے صدر…

پی ٹی آئی کا اسلام آباد جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے علی محمد، اسد قیصر اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم نے آج کا جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ جلسہ…