براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پاکستانیوں کو سلام، مجھے یہاں آکر اجنبیت کا بالکل احساس نہیں ہوا، ابراہیم رئیسی
لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر اجنبیت کا بالکل احساس نہیں ہوا، غزہ سے متعلق اصولی مؤقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، اسرائیل سے جنگ میں فلسطینی کامیاب ہوں گے۔
ایرانی صدر نے لاہور آمد کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری…
لاپتا افراد کا معاملہ پرانا، عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، حکومت
اسلام آباد: حکومت کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد کے 2300 کیسز کا معاملہ حل طلب ہے وزیراعظم کی ہدایت پر یہ معاملہ حل کیا جارہا ہے، یہ چار دہائیوں پر مشتمل مسئلہ ہے، جو عدالتی احکامات پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا۔
یہ بات وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر…
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورۂ لاہور، مزار اقبال پر حاضری
لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی مختصر دورے پر لاہور پہنچ گئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور آمد پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر سینیٹر پرویز رشید، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری، صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ…
کراچی میں کل عام تعطیل ہوگی
کراچی: 23 اپریل کو کمشنر کراچی نے شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 23 اپریل بروز منگل کراچی ڈویژن میں تمام نجی، سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عام تعطیل کا…
ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج، مسلم لیگ (ن) سرفہرست
اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ روز ہونے والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے۔
غیر سرکاری نتیجے کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے جن میں سے 2 نشستیں (ن) لیگ نے…
وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، دہشت گردی کیخلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی، جس میں دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا، دونوں ممالک کے درمیان 8 شعبہ جات میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے گئے ہیں۔
3…
ضمنی انتخابات: سول آرمڈ فورسز اور آرمی دستوں کی تعیناتی کی منظوری
اسلام آباد: پاکستان بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے منظوری کے…
مردان: طوفانی بارشیں، چھتیں گرنے سے خواتین، بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
مردان: طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، مردان میں ہونے والی طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئی۔
پولیس کے مطابق یہ حادثہ مردان کے علاقے سوکئی میں پیش آیا، جہاں کمرے کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق…
بلوچستان: 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
کوئٹہ: بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا، گورنر ملک عبدالولی کاکڑ نے تمام صوبائی وزرا سے حلف لیا۔
بلوچستان کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی، گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے 14 رکنی کابینہ سے ان کے…
راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 صحت مند بچوں کی پیدائش
راولپنڈی: خاتون نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دے دیا، ان جڑواں بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا…