براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بسوں کی نئی کھیپ کی کراچی آمد، جلد نئے روٹس کا آغاز ہوگا
کراچی: عوام کے لیے خوش خبری، سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے، جنہیں جلد ہی نئے روٹس پر شروع کیا جائے گا۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ بسوں کی نئی کھپ…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 5.45 روپے سستا
اسلام آباد: عوام کے لیے اچھی خبر، حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔
وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کے…
عوام کے لیے خوشخبری، آٹے کی قیمت میں بڑی کمی
لاہور: عوام کے لیے خوش خبری، 20 کلو آٹے کی قیمت میں مزید 200 روپے کمی ہوگئی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 2 ہزارروپے ہوگئی ہے جب کہ اس سے قبل 20 کلو آٹے کے…
آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول
کراچی: اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں آئی ایم ایف نے قرض معاہدے کے تحت 1.1 ارب ڈالر منتقل کردیے، اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کرلیا اور…
متحدہ رہنما رضا علی عابدی کے قتل کے 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رضا علی عابدی قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے رضا علی عابدی کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی۔
عدالت نے مجرموں پر ایک ایک لاکھ روپے…
کراچی: آئندہ 3، 4 روز میں گرمی مزید بڑھنے کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد میں آئندہ دنوں میں گرمی میں مزید اضافے کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ تین سے چار روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور ملحقہ علاقوں میں دن میں موسم گرم رہنے اور شام…
بہادر خاتون پولیس افسر شہربانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
لاہور: فروری میں مشتعل ہجوم سے خاتون کی زندگی بچانے والی بہادر پولیس افسر شہربانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اُن کی شادی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
25 فروری کو لاہور کے علاقے اچھرہ میں عربی حروف سے…
بشام: چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار
پشاور: بشام میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر خودکُش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے، جس کا تعلق جلال آباد افغانستان سے…
وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کیلیے سعودیہ روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے جب کہ ان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات ہوگی، جس میں سرمایہ کاری…
وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گندم کے حوالے سے کسانوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت کو کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ…