براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کراچی میں شدید گرمی، طویل لوڈشیڈنگ سے شہری بے حال

کراچی: شہر قائد شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جب کہ اس دوران کے الیکٹرک کی جانب سے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی اذیتیں بڑھائی جارہی ہیں۔ کراچی میں کے الیکٹرک نے بیشتر علاقوں میں اعلانیہ اور غیراعلانیہ طور پر 12، 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ…

حکومت کو نان فائلرز کی فون سمز بلاک کرنے سے روکنے کا عدالتی حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ میں نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کے خلاف نجی موبائل کمپنی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ نجی موبائل فون کمپنی کے وکیل سلمان اکرم…

آزاد کشمیر میں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی

مظفر آباد: پیر کو وزیراعظم میاں شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے فوری فراہم کرنے کی منظوری دی، جس کے بعد وہاں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی اور واضح کمی کردی گئی۔ آزاد جموں و کشمیر محکمہ توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا…

آزاد کشمیر کیلئے فوری 23 ارب روپے کی فراہمی منظور

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے لیے فوری 23 ارب روپے کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت آزاد کشمیر کی صورت حال پر خصوصی اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر، آزاد کشمیر کے  وزرا اور اعلیٰ سیاسی…

پاک فوج: 3 میجر جنرلز کی لیفیٹینٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی اور تعیناتی

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے ترقی پانے والے تین تھری اسٹار جنرلز کی تعیناتی کردی۔ لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری کو کمانڈر الیون کور (پشاور) تعینات کردیا گیا۔ ان سے قبل لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات خان کور کمانڈر پشاور کے عہدے پر…

9 مئی ریاست، افواج پاکستان اور آرمی چیف کیخلاف بغاوت تھی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا 9 مئی کی سازش سے متعلق کہنا ہے کہ یہ پاکستانی ریاست کے ساتھ افواج پاکستان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت تھی اور شکر ہے سازش دم توڑ گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس…

گوادر: کوارٹر میں سوئے 7 مزدوروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

گوادر: بلوچستان کے شہر گوادر کے علاقے سربندر میں کوارٹر میں سوئے ہوئے 7 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ گوادر محسن علی کے مطابق نامعلوم افراد نے گوادر فش ہاربر کے قریب رہائشی کوارٹر پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 7…

9 مئی پر معافی مانگنا نہ مانگنا عمران کی مرضی، البتہ آفر موجود ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو معافی کی آفر موجود ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کابینہ اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے، جہاں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی…

9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی (یومِ سیاہ) پر افواج پاکستان کا مؤقف بالکل واضح ہے۔ پاکستان…

ملکی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل

پشاور: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سرا کو سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔ باچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جہاں پوری کابینہ کا قیام اتفاق رائے سے…