براؤزنگ پاکستان

پاکستان

حکومت کا بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد: مہنگی بجلی کے ستائے عوام کے لیے خوش خبری، حکومت نے بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق عوام کو بلز میں سہولت دینے کے لیے بجلی 8 سے 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا حکومتی منصوبہ تیار ہے، جس کے تحت…

آرمی چیف کا دورۂ برطانیہ، سوشل میڈیا پر منفی مہم کیخلاف کارروائی کا حکومتی اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں چیف آف آرمی اسٹاف کو ملنے والی عزت اور وقار پی ٹی آئی کو ہضم نہیں ہوا، احتجاج اور سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق…

امریکا میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے رہنمائی لینے کا شاندار موقع

کراچی: امریکا کی 20 سے زائد ممتاز جامعات کے نمائندگان کراچی پہنچے، جو ایجوکیشن یو ایس اے کے اشتراک سے اپنے سالانہ ساؤتھ ایشیا اسپرنگ ٹور کے تحت پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں ایجوکیشن یو ایس اے نے کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں شاندار…

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں بڑھتے حادثات پر کانفرنس بلالی

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے شہر میں حادثات اور امن و امان کے معاملے پر کانفرنس بلالی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے بلائی جانے والی کانفرنس میں سیاسی جماعتوں سمیت پولیس کے اعلیٰ حکام بھی شریک ہوں گے۔ وزیراعلیٰ…

مصطفیٰ کو اسکی گاڑی میں بلوچستان لیجاکر جلایا گیا، ملزم شیراز کے بڑے انکشافات

کراچی: مصطفیٰ قتل کیس کے دوسرے ملزم شیراز سے متعلق تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزم شیراز اور ارمغان بچپن کے دوست ہیں اور اسکول میں ساتھ پڑھتے تھے، اسکول کے بعد اب ڈیڑھ سال قبل ارمغان سے شیراز کی…

مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر، آئندہ دنوں میں مزید کم ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں مہنگائی مزید کم کرنے کی نوید سنادی۔ شہباز شریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے دن رات محنت کی ہے، مگر ابھی مزید محنت درکار ہے۔ آہستہ آہستہ عوام کو بہتر معیشت کے…

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک، لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیفٹیننٹ محمد حسان سمیت 4 جوانوں نے بھی مادرِ وطن پر اپنی جان قربان کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…

حیدرآباد: گھر میں آگ لگنے سے سندھی شاعر آکاش انصاری جاں بحق

حیدرآباد: سٹیزن کالونی میں گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں معروف سندھی شاعر آکاش انصاری جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سٹیزن کالونی میں گھر میں آگ لگی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ آگ سے جھلس کر جاں بحق…

فواد چوہدری بھگوڑا، صلح نہیں ہوگی، چار گنا حساب برابر کیا: شعیب شاہین

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے فواد چوہدری کی جانب سے تھپڑ مارے جانے پر کہا کہ فواد چوہدری بھگوڑا ہے، ان سے کوئی صلح نہیں ہوگی۔ اڈیالہ جیل کے باہر شعیب شاہین اور فواد چوہدری کی تلخ کلامی ہوئی تھی، جس کے بعد فواد…

گن شاٹ یا ایکسیڈنٹ ہونے پر نجی اسپتال جائیں، پیسے سندھ حکومت دے گی، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نمل عمر ایکٹ تمام اسپتالوں پر لاگو ہے، گن شاٹ یا ایکسیڈنٹ میں آپ پرائیویٹ اسپتال بھی جاسکتے ہیں، اس کے پیسے سندھ حکومت بھرے گی اور کوئی پولیس سرٹیفکیٹ نہیں مانگا…