براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پنجاب: 5 ہزار 446 ارب کا بجٹ پیش، سو یونٹ والوں کو مفت سولر سسٹم ملیں گے
لاہور: پنجاب اسمبلی میں صوبے کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا گیا۔
بجٹ تقریر کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ آج اس حکومت کا پہلا ٹیکس فری بجٹ پیش کیا جارہا ہے، پنجاب میں ترقی کا آغاز ہوگیا ہے۔
وزیر خزانہ…
امانت میں خیانت کا مقدمہ ختم، عمران ریاض ایک اور مقدمے میں گرفتار
لاہور: اینکر عمران ریاض کو جوڈیشل کورٹ نے امانت میں خیانت کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران ریاض کے خلاف امانت میں خیانت کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ تھانہ نشتر کالونی پولیس نے عمران ریاض کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر…
188 کھرب 87 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پیش کردیا۔
وزیر خزانہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین کا ایوان میں شور شرابہ جاری رہا اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان کا اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کرتے اور نعرے…
کراچی میں لٹیرے بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ کر فرار
کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب 30 بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا۔
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 4 ملزمان بکروں سے بھرا ٹرک لے کر فرار ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک میں 30 بکرے تھے، 2 ملزمان ڈرائیور کو…
صحافی عمران ریاض حج پر جاتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار
لاہور: لاہور ایئرپورٹ سے حج پر جاتے ہوئے صحافی عمران ریاض کو حالت احرام میں گرفتار کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ان کی گرفتاری کے حوالے سے عمران ریاض کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر ویڈیو اور تصاویر بھی پوسٹ کی گئی ہیں، جس میں دیکھا…
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرکے 11 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن حالیہ آئی ای ڈی دھماکے کے تناظر میں کیا۔ آئی ای ڈی دھماکے میں…
وفاقی حکومت کا عیدالاضحٰی پر تین چھٹیوں کا اعلان
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ملک میں عیدالاضحٰی پرعام تعطیلات کا اعلان کردیا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے پہلے دن پیر 17 جون…
الیکشن کرانے میں ناکامی پر پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان
راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے۔
اڈیالہ جیل کی کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ…
عمران سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریف
مری: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں۔
نواز شریف کی زیر صدارت مری میں ن لیگی سینیٹرز کا اہم اجلاس ہوا۔ میاں نواز شریف نے لیگی سینیٹرز کو ایوان میں عوام کے مسائل کی…
حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی بڑھتی قربتیں، کمیٹی بنادی گئی
اسلام آباد: عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لیے قربت بڑھنے لگی، مشترکہ معاملات پر کمیٹی بنادی گئی جس کے سربراہ اسد قیصر ہوں گے، فضل الرحمان اور اسد قیصر میں ملاقات اگلے ہفتے ہوگی۔
نجی ٹی وی کے مطابق…