براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سکھر: بارش کا 77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج
کراچی: سکھر میں جل تھل ایک ہوگئے، بارش کا 77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، سندھ کے مختلف شہروں اور اضلاع میں بارش نے تباہی مچادی، سکھر میں بارش کا گزشتہ 77 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، جہاں 24 گھنٹوں کے دوران 4 اسپیلز میں 263…
کراچی میں 26 یا 27 اگست کو بارش کا امکان
کراچی: 26 یا 27 اگست کو کراچی میں بارش کا امکان ظاہر کردیا گیا۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں آئندہ چندروز کے دوران مطلع ابرآلود رہنے، بوندا باندی اور ہلکی بارش کاامکان ہے۔
سردار سرفراز نے بتایا کہ بارش کا سبب بننے والا…
وزیراعظم کی منکی پاکس کا اسکریننگ نظام موثر بنانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ کے نظام کو مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق منکی پاکس سے متعلق اہم اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، جس میں منکی پاکس کی تازہ…
شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی سے اختلافات کے خاتمے کا اعلان
راولپنڈی: اپنے بیانات کے باعث اکثر پارٹی رہنمائوں کی ناراضی کا باعث بننے والے شیر افضل مروت نے پارٹی سے اختلافات کے خاتمے کا اعلان کردیا۔
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی سے اختلافات ختم ہونے کا اعلان اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…
پاکستان میں غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز
اسلام آباد: پاکستان میں غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا گیا۔
جمعہ سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع ہوگئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق نادرا سے حاصل شدہ ڈیٹا کی بنیاد پر غیر قانونی سمز کو…
کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان ختم
کراچی: مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں آج کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی درجے کی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم کا زیادہ تر رخ وسطی، بالائی سندھ اور بلوچستان کی جانب ہورہا ہے جس کی وجہ سے کراچی اور زیریں سندھ کے اضلاع…
پنجاب: 500 یونٹس تک بجلی قیمت میں 14 روپے یونٹ کمی کا اعلان
لاہور: ن لیگ کے قائد نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ قیمت 14 روپے کمی کردی اور یہ ریلیف صوبے کے عوام کو دیا جائے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب…
کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو موسلادھار بارش کی پیش گوئی
کراچی: محکمۂ موسمیات نے کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون ہوائیں کل سے شہر پر اثر انداز ہوسکتی ہیں، جس کے سبب ہفتہ اور اتوار کو کراچی میں موسلادھار بارش متوقع ہے جب…
بیرونی حکومتیں ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں، پاکستان
اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی حکومتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ بنگلادیش کے لوگوں میں اپنے مسائل حل کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ پاکستان…
کراچی میں 17 اگست سے تیز بارش کا امکان
کراچی: شہر قائد میں کل سے تیز بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں 16 اگست سے سندھ میں داخل ہوں گی۔
سردار سرفراز کے مطابق شہر بھر میں 17 سے 19 اگست کے دوران بارش کا امکان ہے، کراچی میں گرج…