براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے
کراچی: محکمۂ صحت سندھ کے مطابق، سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جب کہ کراچی میں بھی ڈینگی اور ملیریا کیسز نمایاں طور پر بڑھ رہے ہیں۔
جنوری سے 7 مارچ 2025 تک صوبے بھر میں ملیریا کے کل 5,437 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں…
جعفر ایکسپریس حملہ: 27 دہشت گرد ہلاک، 155 مسافر بازیاب
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملے اور 500 مسافروں کو یرغمال بنانے کے بعد کلیئرنس آپریشن میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ فورسز نے 155 مسافروں کو بازیاب کروالیا جب کہ بقیہ یرغمالیوں کے پاس خودکُش بمبار بیٹھے ہوئے ہیں۔
نجی ٹی…
کوئٹہ: پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی
کوئٹہ: بولان میں مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
لیویز حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس فائرنگ کا واقعہ بلوچستان کے ضلع کچھی (بولان) کے علاقے پیروکنری میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور زخمی ہوگیا جب کہ ٹرین اس…
آئی ایم ایف بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز پر رضامند
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی جس پر آئندہ ماہ فیصلہ متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق بجلی کے بنیادی نرخوں میں 1 سے 2 روپے فی یونٹ کمی کا امکان ہے، نیپرا اور وزارت توانائی کو نرخوں میں کمی کا اختیار مل گیا۔…
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر زرداری کا خطاب، اپوزیشن کا شدید احتجاج
اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے جس کے باعث ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہے۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہو رہا ہے، اجلاس…
چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدتِ واپسی ایک سال بڑھادی
اسلام آباد: چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین کا معاشی تعاون جاری ہے اور اس…
خواتین کو مرکزی دھارے میں لاکر ہی عظیم ملک بن سکتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خواتین کو تمام شعبوں میں مرکزی دھارے میں لاکر ہی پاکستان کو عظیم ملک بنایا جاسکتا ہے۔
خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پی ایم ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا…
ٹڈاپ کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 3 مقدمات میں بری
کراچی: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کیس کے 3 مقدمات میں بری کردیا گیا۔
ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں ہوئی، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی عدالت میں پیش ہوئے۔
جج نے دوران سماعت یوسف رضا گیلانی سے…
اس بار عیدالفطر پر 5 چھٹیاں ہونے کا امکان
کراچی: اس مرتبہ عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ فلکیاتی ماہرین کی جانب سے رواں برس رمضان المبارک کے 29 روزوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے باعث اس بار عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
ہر بار کی طرح اس بار…
مصطفیٰ کمال، حنیف عباسی اور طارق فضل سمیت دیگر کو وزارتیں تفویض
اسلام آباد: گزشتہ دنوں وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے اراکین کو وزارتوں کے قلم دان سونپ دیے گئے۔
کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
اعلامیے کے مطابق طارق فضل چوہدری کو پارلیمانی امور، علی پرویز کو…