براؤزنگ پاکستان
پاکستان
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش
کراچی: پیر کی صبح سویرے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی، جس کے بعد شہر بھر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔
گلستان جوہر، گلشن اقبال، لیاقت آباد، اسکیم 33، گلشن معمار، نارتھ ناظم آباد اور منظور کالونی میں موسلادھار…
کراچی: ملازمت سے نکالنے پر شہری کی بیوی، بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی
کراچی: شہر قائد میں شارع فیصل وائرلیس گیٹ کے مقام پر فلیٹ کے رہائشی شہری نے اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق میاں بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں وائرلیس گیٹ شارع فیصل کے فلیٹ سے ملیں۔
پولیس نے بتایا کہ خاتون اور 3…
ایرانی وزیر خارجہ کے دورۂ پاکستان کا اعلان، سفرا 26 جنوری سے ذمے داریاں سنبھالیں گے
اسلام آباد/ تہران: پاک ایران کے درمیان تعلقات معمول پر آنے لگے، کشیدہ صورت حال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستان اور ایران…
ژوب: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد مارے گئے
راولپنڈی: ژوب میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان…
پاک ایران تعلقات معمول پر آنے سے فضائی ٹریفک میں بہتری
اسلام آباد/ کراچی: پچھلے تین روز سے جاری کشیدگی کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات معمول پر آنے پر فضائی ٹریفک میں بھی بہتری آگئی۔
مغربی سمیت سے پاکستان کی حدود میں آنے والی پروازوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ ایران سمیت مغربی سمت سے…
2011 میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کا منصوبہ ساز گرفتار
کراچی: حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کا منصوبہ ساز پکڑا گیا۔ پاکستان رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اتحاد ٹاؤن سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مطلوب دہشت گرد ملزم عبدالغفار عرف امجد…
پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، تناؤ کے خاتمے پر اتفاق
اسلام آباد/ تہران: پچھلے دو روز سے جاری سخت تنائو کے بعد پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ایک بار پھر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ہونے والے…
اسلام آباد میں گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانے والے بے نقاب ہوگئے، جان اچکزئی
کوئٹہ: نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانے والے افراد بھی بری طرح بے نقاب ہوگئے۔
جان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج نے پاکستان کی سلامتی…
عمران خان کا سائفر جیل ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کا جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ نگراں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حقائق کا…
ایران میں بی ایل اے، بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو کامیابی کیساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ ایران میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عام شہریوں کو نقصان نہ پہنچے۔
اپنے بیان میں آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ایران…