براؤزنگ پاکستان
پاکستان
حکومت سے معاہدے کے بعد تحریک لبیک کا مارچ ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد تحریک لبیک پاکستان نے اپنے پاکستان بچاؤ مارچ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے ٹی ایل پی رہنما کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مذاکرات کی کامیابی اور معاہدے کا…
انتخابات نہ بھی ہوتے تب بھی ایسا ہی بجٹ پیش کرتے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ الیکشن نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے۔
اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ کے دوران کہا کہ بجٹ اسٹرٹیجی پیپر میں تاخیر کی وجہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم…
کراچی: سپر مارکیٹ مخدوش قرار، 750 دکانیں سیل
کراچی: سمندری طوفان اور ممکنہ بارشوں کے پیش نظر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے لیاقت آباد سپر مارکیٹ کی 9 منزلہ عمارت کو مخدوش قرار دیتے ہوئے سیل کردیا، جس میں 750 دکانیں ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمارت کی بیسمنٹ، گراؤنڈ فلور،…
سمندری طوفان آج ڈپریشن میں تبدیل ہوگا، کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے لگی
کراچی: بپر جوائے کا خطرہ ٹل جانے کے بعد کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے کا آغاز ہوگیا۔
نقل مکانی کرنے والے ماہی گیروں اور مقامی افراد کی کیٹی بندر واپسی شروع ہوگئی جب کہ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد راستے دلدلی ہوجانے سے آمدورفت…
حضرت ادب گلشن آبادی کا عرس ذوالحج کے پہلے ہفتے میں ہوگا
کراچی: حضرت ادب گلشن آبادی نقشبندی مجددی کا عرس ذوالحج کے پہلے ہفتے میں منعقد کیا جائے گا۔
آپ سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ کے معروف صوفی بزرگ تھے۔ اس کے علاوہ نعت و غزل گو شاعر بھی تھے۔
آپ کی مشہور کتابوں میں حریم اسریٰ (اسرا) (نعتیہ مجموعہ)،…
طوفان کا خطرہ ختم، بدین کے ماہی گیروں کو بستیوں میں جانے کی اجازت
بدین: آج سے ڈی سی بدین کی جانب سے ماہی گیروں کو اپنی بستیوں میں واپس جانے کی اجازت مل گئی۔
سمندری طوفان بپر جوائے کا خطرہ ٹلنے کے بعد ساحلی پٹی کے اطراف چلنے والی تیز ہواؤں کا سلسلہ بھی تھم گیا۔
ڈپٹی کمشنر بدین آغا شاہ نواز کا کہنا ہے کہ…
ہمارے خلاف جیو پالیٹکس ہورہی کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ پاکستان سری لنکا بنے اور پھر ہم مذاکرات کریں۔
اسحاق ڈار کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں شرکت کے موقع پر اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا، ہمارے خلاف جیو پالیٹکس ہورہی ہے…
بپر جوائے آج پاکستان میں داخل ہوگا، کیٹی بندر میں موسلادھار بارش
ٹھٹھہ: بپر جوائے کے پیش نظر کیٹی بندر سے شہریوں کا انخلا مکمل کرلیا گیا۔
سمندری طوفان کے آج پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جو کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔
کیٹی بندرمیں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، تیز ہواؤں سے دکانوں کی چادریں اڑگئیں…
پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب کراچی کے میئر منتخب
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر میئر کراچی منتخب ہوگئے۔
میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم کے درمیان ہوا، جس میں مرتضیٰ وہاب کو 173 ووٹ ملے جب کہ حافظ نعیم کو…
سمندری طوفان کراچی کے ساحل سے نہیں ٹکرائے گا، موسلادھار بارش کا امکان
کراچی: بحری طوفان بپر جوائے کا کراچی سے فاصلہ بڑھ گیا اور طوفان اب کراچی کے جنوب سے 370 کلومیٹر دور ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پہلے سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 340 کلومیٹر دور تھا، طوفان ٹھٹھہ کے جنوب سے 355 کلومیٹر اور کیٹی بندر کے…