براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کراچی میں گرمی کا زور ٹوٹنے اور بارش کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں کل سے گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ ان دنوں کراچی میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جارہی ہے، تاہم کل سے گرمی کی شدت…

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا: جعلی ڈگری کیس میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نااہل قرار

گلگت بلتستان: جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں گلگت کی عدالت نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دے دیا۔ گلگت کی عدالت نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا ہے۔ خالد خورشید…

ریاستی دہشت گردی میں معصوم لوگوں کا قتل انتہائی قابل مذمت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کو سفارتی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے استعمال نہ کرے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سالانہ سربراہی ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا…

سویڈن قرآن کی بے حرمتی کے مجرموں کیخلاف کارروائی کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اس واقعے کی مذمت کرتی ہے، وزارت خارجہ کے ذریعے سویڈن کی حکومت سے رابطہ کریں گے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کیا جائے گا۔…

دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، ملک بھر میں سیلاب کا اندیشہ

اسلام آباد: دریاؤں میں پانی کی سطح مون سون بارشوں سے قبل ہی بلند ہونے سے ملک بھر میں دریائی سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مون سون کی بارشوں کے حوالے سے خبریں سامنے آرہی ہیں تاہم بارشوں سے پہلے ہی دریاؤں میں پانی کی سطح بلند…

پاکستان کو قرض فراہمی کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 12 جولائی کو ہوگا

اسلام آباد/ نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا، بتایا جارہا ہے کہ یہ اجلاس پاکستان کے قرض معاہدے کی منظوری کے لیے منعقد کیا جارہا ہے۔ آئی ایم ایف حکام کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے…

سندھ میں عیدالاضحیٰ پر دفعہ 144 نافذ

کراچی: عیدالاضحیٰ پر بغیر اجازت کے کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکومت سندھ نے صوبے بھر میں تین روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر میں 3 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی…

ملٹری کورٹس میں سویلین ٹرائل پر فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف دائر مختلف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل پر فوری حکم امتناع دینے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی…

میں شوہر کے فلاحی سفر کو جاری رکھنا چاہوں گی، اہلیہ شہزادہ داؤد

لندن: ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے جانے والی بدقسمت آبدوز کے مسافروں میں شامل شہزادہ داؤد کی اہلیہ کرسٹین داؤد کا کہنا ہے کہ بیٹے سلیمان داؤد اور شوہر شہزادہ داؤد کو کھونے کا مداوا کوئی نہیں کرسکتا۔ کرسٹین داؤد کا بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو…

فوجی تنصیبات کی سیکیورٹی میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت اعلیٰ فوجی افسران فارغ

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف نے جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پریس کانفرنس کا مقصد 9 مئی کے واقعات سے متعلق…